بہت آسان ہے. :) ٹکڑوں میں اقتباس لینے کے لیے متن کا متعلقہ حصہ سیلیکٹ کریں تو آخری سرے پر "جواب" کا ربط نمودار ہوگا، اس پر کلک کرتے ہی جواب کے خانے میں جہاں کرسر ہوگا وہاں اقتباس کا کوڈ اور متن شامل ہو جائے گا۔ اس کے بعد اگلی سطر میں اس کا جواب لکھا جا سکتا ہے۔ :)
ایک بار کوشش کریں. اگر کوشش...