نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    شاہین بچے

    حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ سر... بس کبھی کبھی جب ماضی کی خوبصورت یادیں ذہن کے دریچے پر دستک دیں تو ذہنی رو بہک جاتی ہے. :)
  2. لاریب مرزا

    شاہین بچے

    پذیرائی کے لیے ڈھیروں شکریہ :) آپ جیسے قارئین کی بدولت ہم بھی قلم اٹھانے کی جسارت کر لیتے ہیں. :) ہم بھی شہید کی قبر کی زیارت کر چکے ہیں. یہ ان کا آبائی گھر تھا جسے ان کی قبر کے ساتھ عوام کے لیے وقف کر دیا گیا ہے. :) ہم نے اس پوری داستان میں اس لفظ سے حتی المقدور بچنے کی کوشش کی ہے تاکہ یہ...
  3. لاریب مرزا

    شاہین بچے

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم اپنے محبوب وطن کے معماروں کی تعلیم و تربیت کے بڑے بڑے خواب آنکھوں میں سجائے نئے نئے معلمہ کے عہدے پر فائز ہوئے تھے. :daydreaming: امکان غالب ہے کہ ادارے کے سربراہان کو ہمارے نیک ارادوں کی بھنک پڑ گئی تھی یہی وجہ ہے کہ ہمارے پختہ ارادوں کو متزلزل کرنے کی خاطر ہمیں چہارم...
  4. لاریب مرزا

    چٹنی کی تاریخ اور اس کے اجزائے ترکیبی

    وارث بھائی، یہ تو بتائیے کہ آپ چٹنی کھاتے ہیں یا نہیں؟ :)
  5. لاریب مرزا

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یاز بھائی کہاں ہیں؟ ان کی محفل میں کمی محسوس ہوتی ہے. کیا کسی کا ان سے رابطہ ہے؟
  6. لاریب مرزا

    چٹنی کی تاریخ اور اس کے اجزائے ترکیبی

    ہاہاہا ،زبردست چٹنی بنائی آپ نے، بہت خوب!! لطف آیا پڑھ کے :)
  7. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    مطلب درخت اکھڑ گیا تھا یا کیا؟؟
  8. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    بارشوں سے ایسی تباہ کاری پہلے کبھی دیکھی؟؟ ہمیں تو سیلاب کے نام سے ہی خوف آتا ہے. :)
  9. لاریب مرزا

    فلوریڈا

    آخر کی کچھ تصاویر بچ گئی ہیں. :) فلوریڈا میں کونسی جگہیں مشہور ہیں اور آپ نے کن کن کا دورہ کیا تھا؟
  10. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    جب یہ کام کر چکیں تو بتائیے گا. تمام تصاویر دوبارہ دیکھیں گے.
  11. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    فلوریڈا کی تصاویر کا لنک؟
  12. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    بہت سی تصاویر پر تبصرہ کرنا چاہتے تھے لیکن ممکن نہ ہو سکا. اور لنک راٹ کی وجہ سے ٹھیک طرح پتہ نہ چل سکا کہ کونسی جگہ کیا ہے! ویسے بہت خوب تصاویر ہیں.
  13. لاریب مرزا

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    گرینڈ کینین کے بارے میں پڑھا تھا کہ یہ بھی کسی قدرتی مظہر کی بدولت زمین میں شگاف ہو گیا تھا. اور اس کی گہرائی ڈیڑھ کلو میٹر تک چلی گئی تھی. گرینڈ کینین ہمیں زمین نے اندرونی حصہ سے روشناس کراتا ہے. کیا ایسا ہی ہے؟ :)
  14. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    جی ہاں، پڑھا تھا کہ کسی قدرتی مظہر کے نتیجے میں پورا جنگل زمین میں دھنس گیا تھا. اسی سے یہ پیٹریفائیڈ فاریسٹ بنا. اس جگہ پر درختوں کے logs مختلف رنگوں کے ہیں. واللہ علم کیا معاملہ پیش آیا تھا.
  15. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    ہم نے ایریزونا والے پیٹریفائیڈ فاریسٹ کی ویڈیوز دیکھی ہیں. :) بہت حیران کن جگہیں ہیں.
  16. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    آپ نے تو انہیں سیدھا سیدھا "تیسری قوم" میں لا کھڑا کیا ہے. :) :p
  17. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    آپ اور آپ کے آس پڑوس میں لوگوں نے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کیں؟ ویسے پانی پہ کس کا زور ہے؟ بہت نقصان ہوا ہے اہلِ کراچی کا.
  18. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    کراچی والے محفلین بتائیں کہ ان کی طرف کیا صورت حال ہے؟؟ سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی محمداحمد اکمل زیدی محمد خلیل الرحمٰن
  19. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    کسی عنوان کی ضرورت نہیں!!
  20. لاریب مرزا

    سلام از سید نصیر الدین نصیر

    بہت خوبصورت کلام!!! شریک محفل کرنے پر شکریہ
Top