زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
چائے پئیں
بہت خوب ماہی، :love: ہمارے سکول شروع ہو گئے ہیں. ہم بھی جلد ہی کتاب ایشو کروا لیں گے.. ان شاء اللہ :)
لاریب مرزا
Post #237
ستمبر 9، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
ویسے اس پر ایک لڑی بنتی ہے. لگتا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کہیں زیادہ ہی مصروف ہیں. :)
ویسے اس پر ایک لڑی بنتی ہے. لگتا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کہیں زیادہ ہی مصروف ہیں. :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 9، 2020
بہت مبارک ہو تابش بھائی، ہم آپ سے صرف تین ماہ چھوٹے ہیں لیکن آپ کی مراسلات کی تعداد..... اف...
بہت مبارک ہو تابش بھائی، ہم آپ سے صرف تین ماہ چھوٹے ہیں لیکن آپ کی مراسلات کی تعداد..... اف خدایا! :)
لاریب مرزا
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 9، 2020
خواہشِ وصل بنی، ہجر کے آزار بنے
بہت خوب!!
لاریب مرزا
Post #26
ستمبر 6، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی
بہت خوب غزل ہے!
لاریب مرزا
Post #32
ستمبر 6، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
غزل: تُو نے دیکھا ہی نہیں مڑ کر کبھی جانے کے بعد
بہت خوب!!
لاریب مرزا
Post #18
ستمبر 6، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
فارسی شاعری
بر درِ خُوباں نظامے دیگر است --- سید نصیر الدین نصیر
محترم!! اس غزل کا اردو ترجمہ بھی پیش کر دیتے تو ہم جیسے بھی لطف لیتے. :)
لاریب مرزا
Post #10
ستمبر 6، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
وہ ایک شخص دو عالم کی سروری والا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم سبحان اللہ، ماشاءاللہ بے حد خوبصورت کلام، بہت سی داد آپ کے لیے محترم
لاریب مرزا
Post #21
ستمبر 6، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
شاہین بچے
ویسے لاک ڈاؤن کے دوران کیا مصروفیات ہیں آپ کی؟ یونیورسٹی کھل گئی؟
لاریب مرزا
Post #26
ستمبر 4، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
محفل کی بارہ دری
سب ہیں، تو کسی کے بھی سگنلز ٹھیک نہیں آتے؟
لاریب مرزا
Post #72,301
ستمبر 4، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شاہین بچے
ویسے ہمیں ذاتی طور پر یہ ایپ کچھ پسند نہیں آئی. :)
لاریب مرزا
Post #25
ستمبر 4، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
محفل کی بارہ دری
کونسا نیٹ ورک استعمال کر رہے ہیں؟
لاریب مرزا
Post #72,298
ستمبر 4، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
وادی جنت نظیر ناران
ہاہاہا، چلیے ڈال دی. :)
لاریب مرزا
Post #88
ستمبر 4، 2020
فورم:
اراکین کے سفرنامے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
عین ممکن ہے. اور نہیں بھی... شاید.. :)
لاریب مرزا
Post #3,382
ستمبر 4، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
یعنی ایک کا علم ہے؟ :)
لاریب مرزا
Post #3,380
ستمبر 4، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
تقریباً تین سال پہلے محفل میں ایک طوفان آیا تھا. ان دنوں میں کافی فیک آئی ڈیز گردش میں تھیں. اب تو سکون ہے الحمدللہ :)
لاریب مرزا
Post #3,375
ستمبر 4، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
محفل کی بارہ دری
ماشاء اللہ، خوشی ہوئی سن کے.. جلد ہی طبیعت پوری طرح بحال ہو جائے گی ان شاء اللہ :)
لاریب مرزا
Post #72,295
ستمبر 4، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ثوبت یا پینڈا (ثرید)
کھانے پینے سے بھی بیزاری؟؟ o_O کھانے کے تو ہم بھی شوقین ہیں بہت. ابھی کل ہم نے فش تکہ کھایا ہے. بہت مزے کا تھا. :drooling:
لاریب مرزا
Post #18
ستمبر 4، 2020
فورم:
کچن کارنر
ثوبت یا پینڈا (ثرید)
یہ بس نئے زمانے کی ایجادات ہیں شاید. پہلے زمانے میں تو ایک ہی روٹی ہوتی تھی. :)
لاریب مرزا
Post #17
ستمبر 4، 2020
فورم:
کچن کارنر
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
دلچسپ!! لیکن افسوس کہ ہمیں ان دونوں آئی ڈیز کے بارے علم نہیں. :)
لاریب مرزا
Post #3,370
ستمبر 4، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top