نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ اور آپ کے گھر والوں کی صحت یابی کے لیے بہت سی دعائیں
  2. لاریب مرزا

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    واہ، بہت خوب غزل ہے!! بہت سی داد قبول فرمائیے.
  3. لاریب مرزا

    مجھ سے میرا تعلق!

    ہمارا ہم سے تعلق ویسا ہی ہے جیسا کسی بھی فردِ واحد کا خود سے ہونا چاہیے. :) ہمارے خیال میں جو انسان خود اپنا حق ادا نہیں کر سکتا وہ کسی کا بھی حق ادا کرنے کی قابلیت نہیں رکھتا. اور جو لوگ ایسا نہیں کرتے وہ غلط کرتے ہیں. :) ابھی تک تو ہمارا نظریہء خودی کچھ یوں ہے. I'm mine before I'm anyone...
  4. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    ایسا آپ کا خیال ہے. باقی سب بھی اتفاق کریں، ضروری نہیں. :) ویسے کیا ہمارے علاوہ آپ کے بیوی بچوں نے بھی اس دفعہ آپ کو تنگ کیا؟ :heehee:
  5. لاریب مرزا

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    یومِ غالب کے موقع پر مرزا اسد اللہ خان غالب اور وارث بھائی دونوں کو سالگرہ مبارک ہو. :party: :) بقول غالب تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار :)
  6. لاریب مرزا

    زیک کی متفرق تصاویر

    زیک بھائی ،کیپشن کیوں نہیں دیتے آپ تصاویر کے ساتھ؟ نہیں معلوم کونسی جگہ ہے یہ. :)
  7. لاریب مرزا

    زیک کی متفرق تصاویر

    خوبصورت رنگ!! :daydreaming:
  8. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری صاحب ایک باکمال نثر نگار ہیں. اردو اور پنجابی دونوں کا بہت خوب استعمال کرتے ہیں. ان کی تحاریر جاندار ہوتی ہیں. اس کے علاوہ عمومی مراسلات میں بھی محفل کو کشت زعفران بنا دیتے ہیں. مزید تحاریر لکھتے رہیں اور محفل کو رنگا رنگ بناتے رہیں. :)
  9. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - نوید ناظم

    نوید ناظم صاحب کی تحاریر فکر انگیز اور سنجیدہ موضوعات پر مشتمل ہوتی ہیں. بہت اچھا لکھتے ہیں. لکھتے رہیے اور اچھی تحاریر محفل کی زینت بناتے رہیے. :)
  10. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: ایس ایس ساگر

    جناب ایس ایس ساگر صاحب کی تحاریر نظروں سے نہیں گزری ہیں. ان کے لنک یہاں موجود ہیں. ان شاء اللہ فرصت میں ضرور پڑھیں گے. :)
  11. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    عمران بھائی نے جب اپنی نثر کے جوہر دکھانے شروع کیے تو ہم خاصے حیران ہوئے کہ اردو محفل میں کیسا کیسا ٹیلنٹ چھپا ہوا ہے. ان کی جتنی بھی تحاریر نظروں سے گزری ہیں. خوب ہیں. اور جناب کا سفر نامہ ہماری مستقبل میں پڑھی جانے والی تحاریر میں سر فہرست ہے. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ. :)
  12. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    ہماری مجال کہ ہم آپ کی حوصلہ افزائی کریں؟ یہ تو واضح تعریف، پذیرائی، پسندیدگی، ستائش اور اسی قسم کے جتنے بھی الفاظ آپ کی لغت میں ہیں، وہ سب ہیں. :) بالکل نہیں پوچھیں گے. :)
  13. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    خط! اک دوست کے نام جی یہ رہا :)
  14. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - محمد خلیل الرحمٰن

    خلیل بھائی ایک منجھے ہوئے لکھاری ہیں. ان کا تجربہ ان کی تحاریر سے نمایاں ہوتا ہے. چاہے وہ تراجم ہوں، سفر نامہ ہو، کوئی ادبی تحریر ہو یا کسی محفلین سے ملاقات کا احوال. تابش بھائی نے بالکل درست کہا کہ ان کو ہر فن مولا کہنا بے جا نہ ہو گا. بلاشبہ ان کا شمار اردو محفل فورم کے بہترین نثر نگاروں میں...
  15. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: نیرنگَ خیال عرف نین بھیا

    نین بھائی اردو محفل کے بہترین، شگفتہ اور برجستہ نثر نگار ہیں. شاعری پر بھی طبع آزمائی کرتے ہیں لیکن ہمیں ان کی نثر زیادہ پسند ہے. یہ ان محفلین میں سے ہیں جن کے جملوں میں استعمال ہونے کی لغت ہم چراتے رہتے ہیں اور پھر دوسروں پر اپنی اردو کا رعب جماتے ہیں. :grin: محمد خلیل الرحمٰن بھائی، آپ نے نین...
  16. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار:: محمداحمد

    احمد بھائی اردو محفل کے بہترین نثر نگار ہیں. ان کی اردو بے حد ادبی اور ہم جیسے نو آموز محفلین کے لیے بہترین مثال ہے. جتنی ان کی شاعری شاندار ہے اتنی ہی ان کی نثر لا جواب ہے. وہ زبان و بیان پر عبور رکھتے ہیں اور اردو محفل میں ہمارے پسندیدہ نثر نگاروں میں سے ایک ہیں. :)
  17. لاریب مرزا

    اردو محفل کے نثر نگار - راحیل فاروق

    بلاشبہ راحیل بھائی بہت با صلاحیت شاعر اور نثر نگار ہیں. [/SPOILER] تابش بھائی،آپ نے ان کی تمام تحاریر کے لنک لیے جو محنت طلب کام ہے. آپ کے لیے بہت سی داد :)
  18. لاریب مرزا

    خوش آمدید

    خوش آمدید
Top