جی زیک بہت زیادہ سب سے بڑی بات لوگوں کا صبر و تحمل نظم و ضبط قابلِ تعریف ہے ۔یا اس بات پر جتنا شکر ادا کریں کم ہے کہ ہمارا واسطہ جن لوگوں سے رہا انکا سلوک بہت اچھا اورقدم قدم پر صحیح گائیڈ کرتے رہے خاص طو ر پر بابر صاحب جو انگریزی بھی جتنی اچھی بول اُردو بھی انتہائی شستہ بولتے تھے آخر کار ہمیں...