ہمارے گھر میں تو ایک جدی ہیں ہمارے میکائیل
ایک ہماری ایک دوست انیلا ہیں
دوسری جدی آپ ہیں
جدی خواتین محبت کرنے والی سہیلی، وفادار بیوی اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔ انکی یہ صلاحیتیں صرف ذاتی مفاد اور ذاتی فائدے کیلئے مخصوص نہیں۔
چونکہ روشن مستقبل کی امید میں زندہ رہتی ہے اس لئے اس کی توقعات بہت...