کل کی دلچسپ بات یہ رہی کہ تیونس اور میکسیکو کی ٹیمز اپنے میچ جیت کر بھی اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکیں۔ ان کے کھلاڑیوں اور مداحوں میں خوشی اور غمی کا ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا۔
جبکہ پولینڈ ہار کر بھی کوالیفائی کر گیا، ہار کے باوجود اپنے کوالیفائی کر جانے کی خوشی ان کے چہرے سے عیاں تھی۔...