نتائج تلاش

  1. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    نہ ہم نے آپ سے بات کی... نہ کچھ منوایا... آپ خود ہی منہ اٹھا، سوچا نہ سمجھا نکل کھڑی ہوئیں ناک کی سیدھ میں!!!
  2. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  3. سید عمران

    تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

    ایسا چپ آیا کب؟
  4. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    اچھا کام سے لگی تھیں!!!
  5. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    آپ کو جتنی غلط آتی ہے اس میں مزید غلطی کا اضافہ نہیں ہوسکتا!!!
  6. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    نہیں... آج سے صحیح لفظ یہی ہے!!!
  7. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    یہاں مصطفی بھاگ گیا کا کوئی ٹریلر تو نہیں شروع ہورہا ناں!!!
  8. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    یعنی جو جلدی جلدی کام کرتا ہے وہ اردو داں نہیں... یعنی اردو دان جلدی کوئی کام جلدی نہیں کر سکتے... یعنی اردو داں سست الوجود لوگ ہوتے ہیں... یعنی یہاں یعنی اردو دانوں کی اس محفل میں اردودانوں کی بے زتی خراب ہو رہی ہے!!!
  9. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہم آپ کو ایسا کرنے بھی نہیں دیں گے کبھی!!!
  10. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ل م ن و... سب!!!
  11. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ہم بھیا کی روٹی روزی پہ لات نہیں مار سکتے ناں... ناں بھئی ناں... ہم ایسے ہی بھلے!!!
  12. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    دوبارہ بنا لیں گے!!!
  13. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    لگتا ہے کہ آپ کو اضافہ کی ضرورت ہے... جیسے دوباہ میں "ر" کے اضافہ کی ضرورت!!!
  14. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ہم تو صرف کمیشن ایجنٹ ہیں... اصل سپلائر غیر مسوم بھیا ہیں!!!
  15. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    شکریہ بھائی... اضافی ہے تو کوئی بات نہیں آپ رکھ لیں!!!
  16. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ ہے کہ اس کے باقاعدہ مستقل استعمال سے رہی سہی یادداشت باقی رہنے کی شکایت بھی جاتی رہے گی... یہ والی بھنگ پی کر آپ بھنگی کو بھی وہ والا احترام دینے پر مجبور ہوجائیں گی جو پہلے صرف غیر مسوم بھیا کو دیا کرتی تھیں... یہ والی بھنگ وہ والی بھنگ نہیں کہ اپنا رنگ نہ جمائے...
  17. سید عمران

    نوک جھونک

    آج ان کے ساتھ بھی مصطفی بھاگ گیا والی لڑی میں ستھری ہوگئی!!!
  18. سید عمران

    نوک جھونک

    آپ کے لیے ہوں گے خوفناک... ہمارے لیے تو خواب ناک دن تھے... سہانے خواب جیسے!!!
  19. سید عمران

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    بھنگ دو نمبر کوالٹی کی ہوگی... آئندہ اچھی کوالٹی کی چاہیے تو اپنے غیر مسوم بھیا سے رابطہ کریں... ان کے بڑے بڑوں سے بڑے تعلقات ہیں... وہ چاہیں تو ایک نمبر کوالٹی کی بھنگ کے کنٹینر کے کنٹینر ڈنمارک بھر کو سپلائی کرواسکتے ہیں... اگر ڈیل کی کوئی صورت بنے تو ہمارے کمیشن کا بھی کچھ خیال کرلیجیے گا!!!
  20. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہمارے چاچے دے پھوپڑ دا لومڑ اے!!!
Top