ہم نہیں گھوم رہے...
یہ وہی والی مکھیاں ہیں جو آپ کے خون کا ذائقہ ٹیسٹ کرنے آئی تھیں...
ٹیسٹ کا ٹسٹ پاس ہوگیا...
انہیں بڑا آرڈر مل گیا ہے...
اپنا آرڈر پورا کرنے کے لیے آپ کو ڈھونڈ رہی ہیں!!!
یعنی آپ اپنے بھیا کی ستھری ہونے کا تماشہ دیکھنے کے لیے اتنی بے چین ہوگیئں کہ جس نے جو گلی بتائی ادھر کو ہولیں...
یہ ہے سچے بھائی بہن کا پیار؟؟؟
بھائی کی بے زتی کا تماشہ دیکھنے، آنکھیں سینکنے، ہاتھ تاپنے کی اتنی شدید خواہش...
کل یگ ہے بھئی کل یگ!!!