اللہ کا راستہ جتنا قیمتی ہے اسے طے کروانے والا بھی اتنا ہی قیمتی ہوتا ہے اور شرائط کڑی نہیں۔ اہل اللہ تو کیا عموماً شریف النفس عام لوگ بھی ذکر کردہ ان نواہی سے اجتناب کرتے ہیں۔۔۔
اسی لیے ایسے لوگوں کو ہم جابجا دنیا پرست پیر کے عنوان سے تعبیر کررہے ہیں۔۔۔
جیسا کہ آئے دن مختلف ڈھونگ رچائے ڈھونگی...