نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 13

    قیامت تک :)
  2. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 13

    شخصیت
  3. عرفان سعید

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    عمومی محض ریکارڈ کے لیے دلچسپی ہے۔ کسی مخصوص محفلین کے بارے میں کوئی تجسس نہیں۔
  4. عرفان سعید

    مبارکباد زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال

    زیادہ سے زیادہ منفی ریٹنگ حاصل کرنے والا مراسلہ بھی منظرِ عام پر آنا چاہیے۔
  5. عرفان سعید

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    اگر لائنیں نہ لگی ہوں تو آپ کا قلم نیچے کی طرف کنی کھا رہا ہے! :)
  6. عرفان سعید

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    بہت اچھی لکھائی ہے مریم
  7. عرفان سعید

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    داغ کے ساتھ ساتھ آپ کا مارکر بھی بیٹھ گیا ہے!
  8. عرفان سعید

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    بائیں سے دائیں
  9. عرفان سعید

    الیکشن کی تیاریاں

    مجھے پیسے لے کر ہی بیٹھنا پڑے گا!
  10. عرفان سعید

    الیکشن کی تیاریاں

    میں خود کو بلا مقابلہ ہی منتخب سمجھوں! :)
  11. عرفان سعید

    بنام محفل: اپنے ہاتھ سے لکھیے!

    ウルド メヒブル は 素晴らしい です
  12. عرفان سعید

    پہلا دن کراٹے ورلڈ کپ

    پہلا دن کراٹے ورلڈ کپ
  13. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 12

    مشہور ہونا ہی شاید خاص بات ہے۔ شاید 1998 میں اس کے سامنے بھی ایک آئس کریم کی دوکان بنی تھی، اب نام یاد نہیں، لیکن مجھے اس کا ذائقہ چمن کے مقابلے میں بہت بہتر محسوس ہوا۔
  14. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 12

    میرے عزیز ہم محفلو! کئی کئی گھنٹے چولیں مارنے کی بجائے انسانوں کی طرح سیدھے سادھے سوال کرکے آدھ گھنٹے سے پہلے کسوٹی ختم کیا کرو! اردو محفل پائندہ باد!
  15. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 12

    جب سیدھا کھڑاک کر کے جواب آیا تو میں نے سوچا کہ میں نے کوئی اور آئی ڈی ہیک کر کے جواب تو نہیں کھڑکا دیا!
  16. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 12

    مجھے پاکستان سے نکلے 22 سالوں پر درگزر کریں! میں شاید ابھی بھی اس وقت کا چمن تصور کیے بیٹھے تھا۔
  17. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 12

    25 منٹ میں رولا ختم کردیا 15 منٹ کی دھمکی لگا کر!
  18. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 12

    یہ جگت ہی ہے!
  19. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 12

    اے خان نے تو نسوار ہی بولنا تھا! :)
Top