50000 ہزار مراسلے اور ایک لاکھ مثبت درجہ بندیاں تو وقت کی محدودیت کے باعث دشوار دکھائی دیتی ہیں۔
زیک اگر حکم کریں تو منفی درجہ بندیوں میں آپ کو ہزاری منصب کے سنگِ میل پر پہنچانے کے لیے کچھ کیا جائے!
:) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :)
بہت بہت مبارک ہو زیک
دو دہائیاں کوئی معمولی عرصہ نہیں اور اس فورم کی تشکیل، ترویج اور ارتقا کے لیے تسلسل سے آپ کی بے پناہ خدمات قابلِ تحسین و ستائش ہیں۔