کمپنی کے ماحول پر کافی منحصر ہے۔ تحقیق سے بزنس اور مینجمنٹ کی منتقلی بلاشبہ سکلز سیٹ میں وسعت کا باعث بنتی ہے ، لیکن میرا خیال ہے کہ کسی عمومی قائدے کے بجائے یہاں طبعیت کے فطری رجحان اور میلان کو کافی دخل ہوتا ہے۔بعض لوگ فطری طور پر ایک مخصوص میدان میں گہرائی اور گیرائی سے تحقیق کے لیے ہی موزوں...