نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بار بار سیما جی سیماجی کی رٹ اسی لیے تھی کہ دل خود کا مچل رہا تھا الیکشن پر کھڑے ہونے کے لیے! :)
  2. عرفان سعید

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں تو سو رہا تھالیکن یہاں تو معلوم ہوتا کہ مجھے سوتے میں ہی کسی نے کھڑا دیا ہے وہ بھی الیکشن پر! :sleep:
  3. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    سیما علی صاحبہ کے احترام میں میں تو ویسے ہی دستبردار ہو جاؤں گا۔ :)
  4. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    میرے علاوہ کوئی اور قربانی کا بکرا نہیں ملا۔ :)
  5. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    میری کمپین لڑنے کے لیے رضا کار چاہییں!
  6. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    الیکشن ہے کس عہدے کا اور مدِ مقابل کون؟ اے ناصحِ کامل لڑنے کو تیار تو ہوں بس یاد رہے اس وقت جھٹکا دینا جب سامنے الیکشن آ جائے
  7. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    کیا کہنے اس وجانے کے! آپ بنیان المرصوص کو کہیں بنیانِ محسوس تو نہیں سمجھ بیٹھے!
  8. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    کس پر الیکشن کرانا ہے۔؟
  9. عرفان سعید

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    ایکسٹو کے نام سے ہی انتظامیہ تشویش میں مبتلا نہ ہوگئی ہو اورایک بی۔وی۔آر سے زمیں بوس کر دیا ہو! :)
  10. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    چیٹ جی کے بے جا اور بے تحاشا استعمال کی پاداش میں بیکانور کے اسٹیشن پر آپ کا محاصرہ کیا گیا ہے! :)
  11. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    آپ نے کہا تھا سوچیں گے تازہ دم ہو کے!
  12. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    میں نے کہا بھی تھا کہ چیٹ جی کو چِیٹ جی مت بناؤ مت بناؤ مت بناؤ!
  13. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    کسوٹی کی دوڑ میں تو خان خراب ہو گیا!
  14. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

  15. عرفان سعید

    مزاح برائے تاوان

    یعنی خواب میں بھی نہیں بوجھ سکتے! :)
  16. عرفان سعید

    بہت بہت شکریہ صابرہ امین صاحبہ

    بہت بہت شکریہ صابرہ امین صاحبہ
  17. عرفان سعید

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    واہ بھئی زبردست! بہت بہت مبارک ہو۔
  18. عرفان سعید

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    یہ 100 تر بم تھے یا پنجابی والا سُوتر جو روش چل رہی ہے اس پر جلد آپ سیبے پر آنے والے ہیں۔
  19. عرفان سعید

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    اس شعر کی پاداش میں کھائے روڑے ہم نے :)
  20. عرفان سعید

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    محفل تو محفل ہے ڈسکورڈ بھی نہ چھوڑے ہم نے بحرِ مراسلت میں سو سو ہزار پھوڑے ہم نے
Top