بہت شکریہ زیک
اصل مقابلہ تو اپنے آپ سے ہی ہوتا ہے، پچھلے سال اکتوبر میں یورپین چمپین شپ کے مقابلے میں بہت زیادہ امپرومنٹ ہے۔ وہاں کافی دنوں کی بیماری کے باوجود مقابلے میں شریک ہونے سے باز نہ آیا اور دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ ہو گیا تھا۔بیماری کا بہت اثر تھا اس پرفامینس پر۔
برونز میڈل کی انتہائی سخت فائٹ میں شدید مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ میں بیٹے کو شکست!
دنیا کی 16 نبرد آزما ٹیموں میں سے فن لینڈ کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے ورلڈ چمپین شپ میں چوتھے نمبر پر آنا بہرحال ایک اہم سنگ میل ضرور ہے۔
شش و پنج میں ڈال دیا لیکن میں نے آج تک جو خریدا اور استعمال کیا مجھے کم ازکم نمکین کا شائبہ بھی نہیں گزرا
لیکن اگر ایسا ہے تو ہو سکتا ہے مجھے دائمی کووڈ لاحق ہو :)