امریکہ کی معاشرتی اور پیشہ وارانہ زندگی کے حساب سے آپ اپنے تجربے کی روشنی میں کیسے دیکھتے ہیں؟
نارڈک اور اپنے فن لینڈ کے تجربے کے لحاظ سے کہہ سکتا ہوں یہ ممالک باقی دنیا کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں۔
میں چونکہ ڈی ای اینڈ آئی ٹیم کو بھی لیڈ کر رہا ہوں تو کبھی کبھی تفنن کے طور پر اپنی ٹاپ مینجمنٹ...