سر یہ تو صحیح معلوم نہیں کہ اب تک میں نے یہاں کتنی کاوشیں پیش کیں ہیں مگر گمان غالب ہے کہ پچاس سے زیادہ ہی ہوں گی اور سب کی اصلاح آپ ہی نے فرمائی ہے۔
اور یہ بھی کہ یہ زمرہ آپ ہی کی عنایتوں سے آباد ہے لہذٰا یہاں اب تک جتنی پوسٹس پوسٹ ہوئی ہیں وہ سب آپ ہی کے ذریعے اصلاح سے گزری ہیں۔ شاید ان کی کُل...