زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ز
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
کوئی لذیذ ریسیپی مل جائے تو بہترین
زیک
Post #540
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
ز
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
پولو بھی کھیل سکتے ہیں
زیک
Post #537
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
ز
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
زیک
Post #532
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
ز
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
خون ہی خون
زیک
Post #528
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
ز
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
جتنی بھی ٹانگیں ہوں چلے گا
زیک
Post #527
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
ز
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
محب کو آبپارے والے کیوں اٹھا کر لے گئے؟
زیک
Post #485
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
ز
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
یہ سیکرٹ بیلٹ کیوں نہیں ہے؟
زیک
Post #482
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
ز
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اتنا نہیں جتنی بلیک پڈنگ
زیک
Post #479
جون 14، 2025
فورم:
متفرقات
ز
مزاح برائے تاوان
آپ نے تو دل ہی توڑ دیا۔ لوگوں نے اتنا آسان نسخہ ڈھونڈا تھا اگر یہ کام نہیں کرتا تو کام مشکل ہو جائے گا
زیک
Post #2,270
جون 14، 2025
فورم:
گپ شپ
ز
مزاح برائے تاوان
فارم کئ بجائے فضائے بلند کا قصد ہے
زیک
Post #2,269
جون 14، 2025
فورم:
گپ شپ
ز
جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی
انسانی زبان اور جانوروں کی زبان ایک ہی continuum پر ہیں یا مکمل مختلف چیزیں ہیں یہ بحث ابھی بھی جاری ہے
زیک
Post #351
جون 13، 2025
فورم:
تعلیم و تدریس
ز
مبارکباد
مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک
مجھے آپ کے انگریزی لکھے میں سپیس نظر نہیں آ رہی لیکن اپنے والے میں آ رہی ہے
زیک
Post #70
جون 13، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ز
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2
جاپانی بالکل وکھری ٹائپ کے لوگ ہیں۔ ان کے ڈرامے اور فلمیں آپ کے دماغ سے کھیلتی ہیں۔ کبھی کبھی دیکھتے ہیں۔
زیک
Post #1,475
جون 13، 2025
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
ز
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2
چیک کیا تو کوئی 75 کے قریب دیکھے ہیں۔ میرے لیے یہ بہت زیادہ ہیں کہ میں کم کم ٹی وی دیکھتا ہوں۔ پچھلے ہفتے کی بات ہے بیوی کام کے لئے شہر سے باہر تھی میں نے سوچا ایک کے ڈرامہ دیکھتے ہیں۔ کوئی ۱۵ منٹ ہی دیکھ پایا۔ آپ کے کتنے ہوئے؟
زیک
Post #1,474
جون 13، 2025
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
ز
مبارکباد
مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک
کیا یہ بھی اینڈرائڈ بمقابلہ آئی فون کا مسئلہ ہے؟ آئی فون پر تو سپیس نظر آتی ہے
زیک
Post #67
جون 13، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ز
مبارکباد
مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک
پاکستان میں مہمان اب بھی پہلے بتائے بغیر آتے ہیں؟
زیک
Post #66
جون 13، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ز
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2
سب ٹائٹل۔ ڈبنگ اکثر بہت خراب ہوتی ہے۔ سارا مزہ کرکرا ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی بگ بجٹ مووی ہو تو اس کی ڈبنگ ٹھیک ہے
زیک
Post #1,470
جون 13، 2025
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
ز
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2
کوئی پانچ سالوں سے دیکھ رہے ہیں۔ شاید 50 ڈرامے تو دیکھے ہی ہوں گے
زیک
Post #1,469
جون 13، 2025
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
ز
میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری
غمناک
زیک
Post #216
جون 13، 2025
فورم:
تصاویر
ز
مبارکباد
زیک کے 46000 مراسلہ جات اور 97000 مثبت ریٹنگز اور محفل پر 20 سال
محفل معلوم نہیں کس رفتار سے جا رہی ہے۔ پچھلے ساڑھے تین دنوں میں 724 مراسلے اور دو ہزار سے زائد ریٹنگز!
زیک
Post #165
جون 13، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top