نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ

    بہت شکریہ، سر الف عین آپ کی رائے کا منتظر ہوں
  2. مقبول

    برائے اصلاح: ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ

    سر، پہلے مصرعے کی تقطیع یہ بن رہی تھی فعلن فعلن فعْل فعولن فعْل فعولن فعْل فعولن لیکن اب کوشش کی ہے کہ فعلن کی تکرار زیادہ سے زیادہ ہو۔ اب دیکھیے جن ہاتھوں سے پیتے تھے ہم چھوڑ گئے وُہ جب میخانہ ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ جنت کے باغ بھی ملنے ہیں حوریں بھی خدمت میں ہوں گی...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ

    سر الف عین یہ آٹھ بار فعلن والی بحر ہے بمعہ اس کے کچھ ڈیریویٹوز کے 😁😁
  4. مقبول

    برائے اصلاح: ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ

    محترم سر الف عین یہ غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے ہم جن ہاتھوں سے پیتے تھے وُہ ویراں کر گئے جب میخانہ ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ جنت کے باغ بھی ملنے ہیں حوریں بھی خدمت میں ہوں گی یہ سچ ہے پھر بھی مرنے کا اک خوف ہے طاری انجانا کہتے ہیں سب میرے معالج، چھوڑ دو اس کو حال پہ...
  5. مقبول

    برائے اصلاح: عداوت کے سبھی اک دن پیمبر چھوڑ جاؤں گا

    سر الف عین ، بہت مہربانی۔ اب دیکھیے عداوت کے میں اک دن سب پیمبر چھوڑ جاؤں گا یا میں اک دن سب عداوت کے پیمبر چھوڑ جاؤں گا ہو مندر ، چرچ یا محراب و منبر، چھوڑ جاؤں گا رہا میں تو نہ ہو گی شہر میں شامِ غریباں ختم گیا تو آنسوؤں کا اک سمندر چھوڑ جاؤں گا تری خاطر میں سولی پر بھی چڑھ جاؤں گا ہنس...
  6. مقبول

    برائے اصلاح: عداوت کے سبھی اک دن پیمبر چھوڑ جاؤں گا

    محترمین سر الف عین دیگر اساتذہ کرام و احباب سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے عداوت کے سبھی اک دن پیمبر چھوڑ جاؤں گا ہو چاہے چرچ، مسجد یا کہ مندر چھوڑ جاؤں گا نہ مجھ کو بھول پاؤ گے جو چاہو بھولنا بھی تُم تمہاری آنکھ میں، مَیں ایسے منظر چھوڑ جاؤں گا رہا تو شہر میں ہو گی نہ پھر...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: ہمیں ڈھونڈے نہیں جا کر کوئی بھی اب امیروں میں

    سر ، بہت شکریہ میں اُلجھن میں تھا کہ ہاتھوں سے محاورتاً درست ہے یا نہیں۔ چلیں یہ بھی معلوم ہو گیا۔ مریدوں کو سکھایا کر دیتا ہوں
  8. مقبول

    برائے اصلاح: ہمیں ڈھونڈے نہیں جا کر کوئی بھی اب امیروں میں

    سر الف عین بہت مہربانی۔ ٹھیک ہے سر جی، مجھے بھی احساس ہو گیا تھا اور میں نے ایڈٹ بھی کیا تھا ۔ آپ شاید میرے ایڈٹ کرنے سے پہلے ہی رائے دے چکے تھے مسلسل لُٹ رہا ہوں خوبرو لوگوں کے ہاتھوں مَیں کیا ہے جب سے شامل میں نے دل اپنے مشیروں میں ایسے ہی کر دیا۔ سر شکریہ سمجھانے کا۔ حشم چونکہ میرے...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: ہمیں ڈھونڈے نہیں جا کر کوئی بھی اب امیروں میں

    سر الف عین بہت مہربانی۔ یہ تو اچھا ہے کہ 4 بار مفاعیلن والی بحر کو تقسیم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ درستگی کی کچھ کوشش کی ہے۔ ملاحظہ فرمائیے ہمیں کوئی نہ اب ڈھونڈے کبھی جا کر امیروں میں کہ شامل ہو چکے ہیں ہم محبت کے فقیروں میں سر، یہ ایسے ہی ہے جیسے سونے پر سہاگہ یعنی سیہ کاجل لگانے سے آنکھیں مزید...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: ہمیں ڈھونڈے نہیں جا کر کوئی بھی اب امیروں میں

    محترمین سر الف عین دیگر اساتذہ کرام اور احباب کی خدمت میں ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ یہ بحر منقسم تو نہیں البتہ اس میں چار بار مفاعیلن آتا ہے تو استادِ محترم کی ہدایت کے مطابق کوشش کی ہے کہ بات دو ارکان میں مکمل ہو جائے پھر بھی ایک آدھ مصرع میں گنجائش رہ گئی ہے۔ ہمیں ڈھونڈے نہیں جا کر...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: جو مری خطاؤں سے در گذر کرے ایسے در کی تلاش ہے

    سر الف عین ، شکریہ ہم سفر والے شعر میں راہبر کا تو ذکر نہیں ہے۔ سر، کچھ وضاحت فرما دیں تو پھر میں درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  12. مقبول

    برائے اصلاح: جو مری خطاؤں سے در گذر کرے ایسے در کی تلاش ہے

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے جو کرے خطاؤں سے در گذر کسی ایسے در کی تلاش ہے کرے ہر گناہ سے پاک جو مجھے اس نظر کی تلاش ہے نہیں نفرتوں سے کوئی غرض نہیں سازشوں کا کوئی پتہ جہاں ہوں خلوص و محبتیں ہمیں اس نگر کی تلاش ہے مرا عشق کتنا ہے نا سمجھ مری سادگی کی ہے انتہا مجھے اس کو پانے کی ہے طلب ،...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: جو مری خطاؤں سے در گذر کرے ایسے در کی تلاش ہے

    محترمین سر الف عین دیگر اساتذہ کرام و احباب سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ ایک غزل پیشِ خدمت ہے جو مری خطاؤں سے در گذر کرے ایسے در کی تلاش ہے وُہ جو ہر گناہ سے پاک کر دے اس اک نظر کی تلاش ہے نہیں نفرتوں سے کوئی غرض نہیں سازشوں کا کوئی پتہ ہو محبتوں کا جہاں پہ راج بس اس نگر کی تلاش ہے مری عاشقی کی...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    سر الف عین بہت شکریہ ان میں سے کون سا شعر/ مصرع مناسب ہو گا نہ کام آئیں ادائیں جب تو مجھ کو زہر دے ڈالا مجھے معلوم تھا وُہ قتل کے آلات بدلے گا اداؤں سے میں بچ نکلا تو مارے تیر نظروں کے نہ تھا معلوم ظالم قتل کے آلات بدلے گا
  15. مقبول

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    سر الف عین ، شکریہ اب دیکھیے وُہ پلٹے گا یونہی اوراق ،موضوعات بدلے گا مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا لباس اپنا بدل ڈالا زباں بھی اس کی اپنا لی تُو اب کیا اس کی خاطر اپنے دین و ذات بدلے گا؟ سر، اردو لغت میں گھات کے اور معنی کے علاوہ طریقہ کار بھی لکھا ہوا ہے تو کیا اس لحاظ سے بھی...
  16. مقبول

    برائے اصلاح: مجھے پھر ٹالنے کو بات پر وُہ بات بدلے گا

    سر الف عین اگر وقت ہو تو برائے مہربانی میری غزل پر بھی نظرِ کرم فرمائیے۔ بہت شکریہ
Top