نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: کھوٹے سکّوں میں کوئی کیا دیکھے

    بہت شکریہ، سر الف عین
  2. مقبول

    برائے اصلاح: کھوٹے سکّوں میں کوئی کیا دیکھے

    سر الف عین بہت شکریہ ایک کوشش مار دی جائیں جب امید یں تو یا جب امیدیں ہی مار دی جائیں اور خوابوں میں کوئی کیا دیکھے جن کو لگ جائیں روگ عمروں کے ان کی آنکھوں میں کوئی کیا دیکھے نوٹ: لفظ عمروں / عمریں ، احمد فراز، پروین شاکر، راحت اندوری، وسیم بریلوی جیسے شعرا نے بھی اپنے اشعار میں استعمال...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: کھوٹے سکّوں میں کوئی کیا دیکھے

    سر الف عین ہا ہا ہا سر، میں بہت شکر گذار ہوں کہ آپ نے اس طویل غزل کی اصلاح فرمائی جن سے افلاس ہی چھلکتا ہو ان نگاہوں میں کوئی کیا دیکھے محفلیں اب گھروں میں سجتی ہیں یا شرفا ہو گئے ہیں خود رقاص جا کے کوٹھے میں کوئی کیا دیکھے کچھ اور نہیں بن رہا ۔ فی الحال چلنے دیتے ہیں کوئی امید ہی نہیں باقی...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: کھوٹے سکّوں میں کوئی کیا دیکھے

    کیا کرتا۔ کچھ نہ کچھ تو لکھنا تھا۔ 😁😁 ۔ مشکل کام اس ردیف کو چھوٹی بحر میں سمونا تھا۔ حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں 🙏🏻🙏🏻
  5. مقبول

    برائے اصلاح: کھوٹے سکّوں میں کوئی کیا دیکھے

    بہت شکریہ ، چوہدری صاحب آپ نے ساری غزل پڑھنے کی کیسے ہمت کر لی!!🤣😁
  6. مقبول

    برائے اصلاح: کھوٹے سکّوں میں کوئی کیا دیکھے

    سر الف عین معذورت چاہتا ہوں کہ یہ 27 اشعار پر مشتمل میراتھن غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہے جو کہ ایک چیلنج کی وجہ سے وجود میں آ ئی ہے۔ چیلنج یہ ہے کہ ردیف (میں کوئی کیا دیکھے) ہو گی،، بحر چھوٹی اور غزل جتنی بھی طویل ہو سکے۔ غزل کی طوالت کے لیے پھر معذرت ۔ حکمرانوں میں کوئی کیا دیکھے کھوٹے...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: اُس بن ہزار سال بھی گر ہم جئیں تو کیا

    سر الف عین بہت مہربانی سر، پلیز سمجھا دیں کہ اس شعر میں ایطا کیوں نہیں ہے اُس بن ہزار سال بھی گر ہم جئیں تو کیا ! دھڑکے نہ دل ہمارا کہ سانسیں رُکیں تو کیا ! اب دیکھیے اُس بن ہزار سال جو ہم جی بھی لیں تو کیا ! دھڑکے نہ دل ہمارا کہ سانسیں رُکیں تو کیا ! یا سانسیں چلیں ہماری کہ سانسیں رکیں تو...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: اُس بن ہزار سال بھی گر ہم جئیں تو کیا

    صریر صاحب، پسندیدگی کے لیے شکریہ 🌹
  9. مقبول

    برائے اصلاح: اُس بن ہزار سال بھی گر ہم جئیں تو کیا

    بہت مہربانی جناب۔آپ نے بہت اچھی وضاحت فرمائی۔ میں بھی اس سلسلے میں آپ جیسا عقیدہ ہی رکھتا ہوں مگر مجبور ہیں 😁😁 اگر مطلع اس طرح کر دیا جائے اس بن ہزار سال جو ہم جی بھی لیں تو کیا دھڑکے نہ دل ہمارا کہ سانسیں تھمیں تو کیا یا پیغامِ ان کو پیار کا ہم دے بھی دیں تو کیا ان کے لیے ہم اپنی اگر جاں بھی...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: اُس بن ہزار سال بھی گر ہم جئیں تو کیا

    جناب آپ کی بدقسمتی ہے کہ آپ کسی زلف کی بجائے اس غزل کے قافیوں میں الجھ گئے ہیں۔ 😄😄 مجھے بھی دال میں کچھ کالا محسوس ہونے لگا ہے۔ مطلع کے ساتھ شاید کچھ کرنا پڑے۔ مطلع کے ایک مصرع میں دیں یا لیں قافیہ رکھنے سے یا ایک میں دیں اور دوسرے میں لیں قافیہ رکھنے سے شاید مسئلہ حل ہو جائے۔ میری رمضان میں...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: اُس بن ہزار سال بھی گر ہم جئیں تو کیا

    محمد ریحان قریشی صاحب، صابرہ امین صاحبہ، محمد عبدالرؤوف صاحب پسندیدگی کے لیے شکر گذار ہوں
  12. مقبول

    برائے اصلاح: اُس بن ہزار سال بھی گر ہم جئیں تو کیا

    سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے اُس بن ہزار سال بھی گر ہم جئیں تو کیا (ایطا دور کرنے کے لیے مصرع میں تبدیلی کی ہے) اُس بن ہزار سال جو ہم جی بھی لیں تو کیا دھڑکے نہ دل ہمارا کہ سانسیں تھمیں تو کیا یہ بھی مطلع اولیٰ ہو سکتا ہے؟ پیغامِ ان کو پیار کا ہم دے بھی دیں تو کیا ان کے لیے...
  13. مقبول

    برائے اصلاح : ابھی ہے ابتدائے عشق ، مَیں فنا نہیں ہوا

    سر الف عین بہت مہربانی مطلع تبدیل کیا ہے کسی سے کیا گلہ کروں کہ وُہ مرا نہیں ہوا وہ شخص آج تک کسی بھی شخص کا نہیں ہوا یہ شعر نکال دیا ہے
  14. مقبول

    برائے اصلاح : ابھی ہے ابتدائے عشق ، مَیں فنا نہیں ہوا

    سر الف عین بہت شکریہ۔ اب دیکھیے مطلع نیا کہا ہے اور پہلے والے مطلع کو شعر میں بدل دیا ہے وہ جان لے کہ اس سے حقِ عشق ادا نہیں ہوا انا کو مار کر جو عشق میں فنا نہیں ہوا اسے میں کیسے پوج لوں، اسے میں کیسے دوں صدا ابھی وُہ میری جان ہے مرا خدا نہیں ہوا ابھی تُو تیر طنز کے چلا کچھ اور، ابھی...
  15. مقبول

    برائے اصلاح : ابھی ہے ابتدائے عشق ، مَیں فنا نہیں ہوا

    سر ، الف عین یہ میرے لیے بہت بڑی بات ہے کہ آپ نے غزل کو پسند فرمایا ،میں جو تھوڑا بہت مصرعے جوڑ سکتا ہوں تو وہ آپ کے طفیل ممکن ہے اور ہو گا جس کے لیے آپ کا احسان مند ہوں کچھ درستگی کی کوشش کی ہے۔ اب دیکھیے ابھی خدائے حسن ہے وُہ بھی ، خدا نہیں ہوا میں بھی مقامِ بیخودی پہ ہوں فنا نہیں ہوا پہلا...
  16. مقبول

    برائے اصلاح : ابھی ہے ابتدائے عشق ، مَیں فنا نہیں ہوا

    سر الف عین اصلاح کے لیے یہ غزل پیشِ خدمت ہے ابھی ہے ابتدائے عشق ، مَیں فنا نہیں ہوا ابھی وُہ میری جان ہے ابھی خدا نہیں ہوا تم آدمی ہو ، چاہو تو ہو آسماں بھی سر نگوں وُہ کون سا ہنر ہے جو تمہیں عطا نہیں ہوا ابھی ہیں تیر طنز کے چلانے اور بھی تمہیں ابھی تو زخمِ دل مرا ہرا بھرا نہیں ہوا کبھی...
  17. مقبول

    برائے اصلاح: ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ

    جی، سات بارفعْلن اور ایک بار فَعِلن آتا ہے۔ اگر فَعِلن کو فعْلن کا متبادل سمجھ لیا جائے تو پھر اسے آٹھ بار فعْلن کہہ سکتے ہیں
  18. مقبول

    برائے اصلاح: ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ

    فرخ صاحب، آپ کی توجہ، شعر پسند کرنے اور تجویز کے لیے بہت شکریہ۔ اس بحر میں آٹھ بار فعْلن یا فعْلن اور فعل فعولن کے جتنے کمبینیشن ہونے چاہئیں اس مصرع میں وہ شرط پوری نہیں ہوتی ۔ مزید یہ کہ میں پہلے مصرع میں جب بھی لانا چاہتا ہوں۔
  19. مقبول

    برائے اصلاح: ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ

    سر الف عین ، بہت شکریہ آپ کو اور تمام روزہ رکھنے والوں کو رمضان مبارک تبدیل کر دیا ہے سب چلتے ہیں اپنی چالیں سب بولیں ہیں اپنی بولی غرض کے بندے ہیں سارے کوئی اپنا ہو یا بیگانہ
  20. مقبول

    برائے اصلاح: ہم خود ہی ساقی بن بیٹھے ہم خود بھر لائے پیمانہ

    سر الف عین بہت شکریہ سر، یقیناً آپ کی تجاویز سے بہتری ہوتی ہے۔ جہاں تک میرا تعلق ہے مجھ میں نااہلِ زباں اور کم پڑھ ہونے کی وجہ سے اعتماد کی کمی ہے۔ بعض اوقات ایساُبھی ہوتا ہے کہ آپ کی کچھ تجاویز ک طرح کی آئٹریشن میں پہلے کر چکا ہوتا ہوں لیکن سوچتا ہوں کہ پتہ نہیں یہ درست ہوں گی کہ نہیں۔...
Top