نتائج تلاش

  1. مقبول

    پراجیکٹ: سرائیکی لغت ڈیجیٹائزیشن

    اے پراجیکٹ کتھاں پہنچے؟
  2. مقبول

    برائے اصلاح: تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں

    سر الف عین بہت مہربانی۔ اب دیکھیے مجھے کیانہیں ہے عطا کیا یا تو نے کیا نہیں ہے دیا مجھے تو کریم ہے، تو ہے مہرباں کوئی پتھروں میں ہے پل رہا تو ہے رزق دیتا کہاں کہاں ملے جس گلی میں بھی گھر ترا وہی میرا کوچۂ دلبراں یہ ایسے کر دیا ہے ہیں خطائیں گر مری بے شمار تری رحمتیں بھی ہیں بے کراں ترے...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں

    حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ، چوہدری صاحب
  4. مقبول

    برائے اصلاح: تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں

    پسندیدگی کے لیے ممنون ہوں سید عاطف علی صاحب
  5. مقبول

    برائے اصلاح: تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں

    سر الف عین ایک حمد اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے تو کہیں عیاں تو کہیں نہاں مجھے کچھ یقیں ، مجھے کچھ گُماں تری شان میں رطب اللساں وُہ زمین ہو کہ ہو آسماں مری سوچ بھی نہ پہنچ سکے ترے تذکرے ہیں وہاں وہاں تو نے کیا نہیں ہے کیا عطا تو ہے مہرباں، تو ہے مہرباں تُو ہے پتھروں میں بھی پالتا تو ہے رزق...
  6. مقبول

    مبارکباد عید الاضحی مبارک برائے 1445 ہجری

    تمام اساتذہ کرام اور احباب کو عید مبارک
  7. مقبول

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    آپ کے خوف سے حوالے چھُپ گئے ہوں گے 😄😄 ورنہ ریختہ کے علاوہ یہیں اردو محفل اور باقی بھی بہت سائٹس پر حوالے موجود ہیں خصوصاً نثر میں، کہیں کہیں شاعری میں بھی۔ میں سلمان دانش جی کی اس پوسٹ پر بھی اسی لفظ کے کچھ اور شعرا کے استعمال کی وجہ سے پہنچا تھا کیونکہ میں اس لفظ کی بنیاد جاننا چاہتا تھا ۔...
  8. مقبول

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    آپ کے خیال میں، میں ریختہ پر جائے بغیر ریختہ کا حوالہ دے رہا تھا!! میرے کمنٹ کو دوبارہ پڑھ لیں کہ میں نے کیا لکھا ہے
  9. مقبول

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    اس کے معنی بھی غار اور کھوہ لکھے ہوئے ہیں 😁😁
  10. مقبول

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    مہربانی، جناب ریختہ تو گھُپا ہی دکھا رہا ہے
  11. مقبول

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    گھپاؤں : یہ لفظ مجھے لغت میں نہیں ملا۔کیا یہ اردو کا لفظ ہے؟ اگر اس کے معنی اساتذہ کرام اور محفلین میں سے کوئی بتا سکیں تو مہربانی ہو گی شکریہ
  12. مقبول

    برائے اصلاح: کچھ ایسے زندگی کے دُکھ ہیں ،سُنا نہ پائیں

    سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے آپ کی خدمت میں پیش ہے کچھ ایسے زندگی کے دُکھ ہیں ،سُنا نہ پائیں کچھ ایسے زخمِ بھی ہیں ہم جو دکھا نہ پائیں باقی تو سارا گھر ہی جھونکا ہے آگ میں، پر اس کے لکھے ہوئے جو خط ہیں جلا نہ پائیں ہم نے ہے کی محبت، جرمِ عظیم ہے جو ہم اپنے پھر کیے کی کیسے سزا نہ...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: جو بھی حسن کا پیکر ہو گا

    سر الف عین ، بہت شگریہ فیصلہ کیا ہو گا ،اس پر ہے منصف کون مقرر ہو گا
  14. مقبول

    برائے اصلاح: جو بھی حسن کا پیکر ہو گا

    محمد عبدالرؤوف صاحب، حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ😊
  15. مقبول

    برائے اصلاح: جو بھی حسن کا پیکر ہو گا

    سر الف عین ، بہت شکریہ سر، کوشش تو کی ہے لیکن ابھی مطلع اتنا اچھا نہیں ہوا جب ہر کیس موخر ہو گا کیا انصاف میسر ہو گا فیصلہ ہی جب اس پر ہو گا ظلم تو مجھ پر بڑھ کر ہو گا ان کی نیت کھوٹی ہو گی جن کی باتوں میں شَر ہو گا دیکھ کے اس کی قاتل آنکھیں کون ہے جو پھر جاں بر ہو گا متبادلات و اضافات...
  16. مقبول

    برائے اصلاح: جو بھی حسن کا پیکر ہو گا

    سر الف عین ، بہت مہربانی سر، مطلع بہتر کرتے کرتے اتنے اور شعر ہو گئے کہ ایک اور غزل ہو گئی ۔ اب دو غزلہ کرنا پڑے گا جو بھی وفا کا پیکر ہو گا اس کا ہر دل میں گھر ہو گا گود میں اس کی جب سر ہو گا انگ انگ اپنا معطّر ہو گا اس کے جلوے ہر سُو ہوں جب ہوش میں کون قلندر ہو گا عاشق کے پاؤں میں...
Top