نتائج تلاش

  1. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے قینچی خوب چلاتی ہیں آپ زبان کی طرح۔
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ئے خیر کرے یہاں آکر کوئی ہمارے لیئے ۔
  3. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر ہے کہ شاباشی کی جگہ قینچی نا چلا دیں۔
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیئے آپکو مشورے کی ضرورت ہے کیا؟؟
  5. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپ انکو کچھ سمجھائیں۔
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی آپا کیا بتائینگی۔
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست ہوگیا نا یہ تو۔
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاحب شاباشی بھی کس سے دلوارہے ہیں۔
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکیئے یہ بتائیں کہ احساسات کا احساس الفاظ سے نہیں ہوگا تو پھر کس طرح ہوگا۔
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں آپ کے ساتھ جو مسلہ ہوتا ہو وہ دوسروں کے ساتھ بھی ہو۔
  11. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں معلوم یہ دھاگا اتنا تیز کیوں چلتا ہے
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ہو جناب کی ایسی معلومات ملی ہمیں آپ کے آنے سے۔
  13. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے سیدھی گنگا بھی بہائی جائے۔
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر کیا انعام دے رہیں ہیں اب یہ نہیں کہیئے گا یہ چپس انعام میں کھالو۔
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شام ہوجائے گی کوئی نہیں آیا یہاں۔
  16. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو بتائیں اب جب کہ ہم مان گئے ہیں تو انعام میں ہمیں کیا مل رہا ہے ؟؟
  17. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے جی ہم نے مان لیا۔
  18. وجی

    مبارکباد عرفان سعید صاحب ہوئے آٹھ ہزاری!

    عرفان سعید صاحب کہاں غائب ہوگئے ہیں الیکشن ہی ہارے ہیں نا اور کیا ایسا کیا ہوا کہ آپ نظر ہی نہیں آرہے اب۔ خیر آٹھ ہزار پیغامات کی مبارک ہو آپکو۔
  19. وجی

    مبارکباد سیما علی آپا 57 ہزاری ہوگئیں!

    بہت بہت بہت مبارک ہو آپکو اللہ آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے پہلے السلام علیکم اور مبارک ہو دو ہزاری ہونے پر اب بتائے کیا کھلا رہے ہیں۔
Top