نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چکن قورمہ کھایا
  2. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    نیرنگ خیال سرجی بھی کافی دن سے نظر نہیں آئے۔۔
  3. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    لاریب مرزا بھی غائب ہیں
  4. ہادیہ

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    اکثر پھینک دیتی ہوں ۔۔۔ اچھی نہیں لگتی جو چیزیں استعمال نا کرنی ہوں۔ بہت کم چیزیں یہ سوچ کر رکھی جاتی ہیں ہوسکتا پھر کبھی کام آجائیں ۔ زیادہ تر پھینک دی جاتی ہیں
  5. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شکریہ فہد بھائی
  6. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب سمجھ آئی. میں فیس بک یوز نہیں کرتی اس لیے مجھے اس کا نہیں معلوم تھا۔
  7. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اچھا وہ کیسے؟ یہاں صرف like ہی لکھا نظر آرہا۔۔۔
  8. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مراسلے پر مختلف ریٹنگز دیکھنے کی اتنی عادت ہوگئی تھی کہ اب صرف "پسند" کرنا کچھ خاص پسند نہیں آرہا۔۔۔ :quiet:
  9. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::devil1::rolleyes:
  10. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ریٹنگز کہاں گئی؟
  11. ہادیہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    الحمدلله آپی ٹھیک ہے ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔آپ کیسی ہیں؟
  12. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین ثم آمین۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
  13. ہادیہ

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    میں سوچ رہی ہوں کہ کہیں گھومنے جایا جائے۔۔۔ موسم اچھا ہے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی۔۔۔
  14. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میاں صاحب آج الحمدلله سپر سٹور کا افتتاح کرریے ہیں ۔۔۔۔
  15. ہادیہ

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    بہت سے اراکین مس ہیں ۔۔۔ اب تو اردو محفل ویران سی لگتی ہے۔ دل نہیں لگتا یہاں۔۔۔ بہت سے ممبرز تھے جن سے رونق تھی ۔۔۔
  16. ہادیہ

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں فراق گو رکھپوری
  17. ہادیہ

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں کس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
  18. ہادیہ

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں سِتارہ ہو کوئی وجودِ محبّت کا استعارہ ہو پروین شاکر
Top