الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ خیریت سے ہوں۔ اردو محفل کا جاسمن آپی نے بتایا تھا لیکن میں ان دنوں بہت زیادہ مصروف تھی ۔ الحمدللہ میرا نیا گھر بن رہا تھا ۔اب مکمل ہوچکا اور میں اپنے گھر شفٹ ہوچکی ہوں۔ :-) ۔
سب کا بہت بہت شکریہ۔ اور آپ سب کیسے ہیں ؟ لاریب مرزا آپ کو کافی عرصے بعد دیکھا یا...
السلام عليكم! اردو محفل پر اکثر پڑھنے کی حد تک حاضری رہتی ہے۔۔۔ شادی کے بعد مجھے لگتا منہ دھونے کا ٹائم بھی مشکل سے ملتا نیٹ گردی کے لیے کہاں سے ملے۔ 😁...