نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    جاسمن آپی متفق

    جاسمن آپی متفق
  2. ہادیہ

    چوہدری صاحب پکانے میں دوسروں کے دماغ کی کچھڑی۔۔۔ کھانے میں البتہ مجھے چاول پسند ہیں ہر طرح...

    چوہدری صاحب پکانے میں دوسروں کے دماغ کی کچھڑی۔۔۔ کھانے میں البتہ مجھے چاول پسند ہیں ہر طرح کے۔۔۔فرائیڈ،چائنیز ،بریانی یا سادھے چاول آلو مٹر والے۔۔۔
  3. ہادیہ

    عدنان بھائی حقیقت بدلتی نہیں

    عدنان بھائی حقیقت بدلتی نہیں
  4. ہادیہ

    ایک دن ہم بھی ایسے بچھڑیں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔۔۔اردو محفل۔۔

    ایک دن ہم بھی ایسے بچھڑیں گے جیسے کبھی تھے ہی نہیں ۔۔۔اردو محفل۔۔
  5. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    حیرت کی بات ہے مجھے کسی نے غائب سمجھا ہی نہیں ۔۔۔:unsure:
  6. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    توبہ یااللہ ! اتنی خوفناک منظر کشی کی ہے آپ نے۔۔:p
  7. ہادیہ

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آپی چار دن سے سر میں شدید درد ہے ۔۔۔ ٹیبلٹس کھا کر پڑھانے چلی جاتی ہوں ۔۔۔اسی وجہ سے محفل میں بھی حاضری کم ۔۔۔
  8. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کیوں بھئی ۔۔۔ جب لوگ ایک ایک شعر کہہ کر خود کو شاعر کہہ سکتے تو میرے بھائی نے پوری پوری غزلیں کہہ ڈالی۔۔ وہ شاعر کیوں نہیں ہوسکتے۔۔۔:cautious::unsure::p
  9. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین ثم آمین۔۔۔ بہت مبارکباد بھائی اور بھابھی۔۔۔:rose::rose::rose: بس دہائیاں کم دیا کریں۔دس سال گزر گئے ہیں ۔۔باقی بھی گزر جائیں گے۔۔۔:p
  10. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چار سال بعد شاعر "ایک دن" خاموش رہ کر دوسروں کی بھی تو سن سکتے ہیں۔۔۔:sneaky: آخر انہیں بھی پتہ چلے "صبر" کسے کہتے ہیں۔۔۔:ROFLMAO::LOL::p
  11. ہادیہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خاموشی اختیار۔۔۔ :sneaky::p 365 دن ہی ہوتے ہیں سال میں ۔۔۔ اور 366 دن بھی ہوتے ہیں ۔۔۔ :D اور وہی عالمی دن ہوگا۔۔۔۔۔۔
  12. ہادیہ

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    انا للہ وانا الیہ راجعون انتہائی افسوسناک۔۔۔!!! :cry::cry::cry:
  13. ہادیہ

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    اپنے فرقان احمد بھیا شدہ شدہ ہیں ۔۔۔ اس لیے تلاش کرنا بھی نہیں چاہیے۔۔
  14. ہادیہ

    کائنات کے کنارے بہت بڑے 83 بلیک ہول دریافت

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  15. ہادیہ

    مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

    ابتدا تُسی کیتی پاء جی۔۔:rollingonthefloor:
  16. ہادیہ

    مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

    خیر مبارک بھائی صاحب ۔۔۔ بہت بہت شکریہ اتنے اچھے انداز میں بتانے اور سمجھانے کے لیے۔۔۔بہت شکریہ۔۔خوش رہیے۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔:)
  17. ہادیہ

    مبارکباد ہادیہ بہنا کو پانچ ہزاری منصب مبارک !

    میں نے صرف تُکہ مارا۔۔۔:p آپ کی عربی مبارکباد کا جواب "شاید" ایسے ہو ۔۔ مجھے پہلے ہی پتہ تھا تُکہ ۔۔۔۔ ہے۔۔۔:noxxx:
  18. ہادیہ

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    زبردست۔۔۔۔۔:applause::applause::applause: ماشاء اللہ۔۔۔ بہت بہت بہت ۔۔۔۔ مبارکباد ۔۔۔:rose::rose::rose: اللہ پاک مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے آپ کو۔۔۔آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔۔۔ جس طرح دنیا میں اتنی اعلیٰ کامیابی عطا فرمائی۔۔ روزِ قیامت بھی سرخرو فرمائے ۔۔۔ آمین۔۔۔
Top