نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    شام کی صابن کی قدیم صنعت تباہی کے دہانے پر

    حلب کا صابن ساری دنیا میں شہرت رکھتا ہے خیال کیا جاتا ہے کہ دنیا میں صدیوں پہلے صابن کی تیاری شام کے شہر حلب سے شروع ہوئی۔ حلب کا صابن نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ دنیا بھر میں اپنی شہرت رکھتا ہے۔ زیتون اور لوریل کے تیل سےبننے والا صابن مشرق وسطیٰ اور دنیا میں انتہائی مقبول ہے اور شام کو اس سے...
  2. محسن وقار علی

    کتابیں، مطالعہ اور شوق

    پاکستان میں کہا جاتا ہے کہ کتاب دوستی دم توڑتی جا رہی ہے ، تاہم حقیقت تو یہ ہے کہ اب بھی یہاں ایسے افراد کی کمی نہیں جو کتابوں سے عشق کرتے ہیں، جب ہی تو ڈائجسٹ، کتابیں، ناولز، لائبریریاں اور دیگر بند ہونے کی بجائے پھل پھول رہے ہیں۔ اس فوٹو البم میں اسی حوالے سے ایک جائزہ پیش ہے۔بہ شکریہ ڈان اردو
  3. محسن وقار علی

    جکارتہ فوڈ و فیشن فیسٹیول

    انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں ہوئے فیشن اور فوڈ فیسٹیول کے دوران ڈیزائنرز نے مختلف کلیکشن پیش کیں نامور ڈیزائنرز اور خوبرو ماڈلزکی شرکت نے فیشن شو کو چار چاند لگا دئیے۔ تصاویر: اے پی فوٹو۔بہ شکریہ ڈان اردو
  4. محسن وقار علی

    مصوری ایک فن

    تصویریں بنانا یا مصوری ایک ایسا فن ہے جو زمانہ قدیم سے ہی انسانوں کا پسندیدہ رہا ہے۔ چند ایسے ہی تصاویر جو دیکھنے والوں کو مسحور کرکے انہیں بے ساختہ تعریف پر مجبور کردیں اس البم میں دیکھئے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے۔بہ شکریہ ڈان اردو
  5. محسن وقار علی

    سورج کی زبردست طاقت تصاویر میں

    رواں برس 12 سے 14 مئی کے دوران سورج سے آگ کے چار شعلے بلند ہوئے۔ یہ ایکس کلاس شعلے سورج کی طاقتور ترین سرگرمی کو ظاہر کرتے ہیں۔ ناسا کے سولر ڈائنامکس رصدگاہ (ایس ڈی او) سے لی گئی اس تصویر کو پہلی بار 12 مئی کو جاری کیا گیا۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  6. محسن وقار علی

    ابن انشا پہلا سجدہ

    وہ ارمانوں کی اجڑی ہوئی بستی پھر آج آباد ہوتی جا رہی ہے جہاں سے کاروان شوق گزرے نہ جانے کتنی مدت ہو گئی ہے پلا تھا صحبت اہل حرم میں میں برسوں سے تبستاں آشنا تھا بنی لیکن خدا سے نہ بتوں سے میں دونوں آستانوں سے خفا تھا مگر کچھ اور ہی عالم ہے اب تو میں اپنی حیرتوں میں کھو گیا ہوں مجسم ہو گئے ہیں...
  7. محسن وقار علی

    پاکستان کا دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ:پہلا میچ:پاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ

    پاکستان کے دورہ سکاٹ لینڈاورآئر لینڈ کے سلسلے کا پہلا میچ آج پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ایڈنبرا میں کھیلا جا رہا ہے میچ شروع ہونے میں ابھی تقریباً 4 گھنٹے باقی ہیں
  8. محسن وقار علی

    نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ:پہلا ٹیسٹ

    نیوزی لینڈ کے دورہ انگلینڈ کے سلسلے میں ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 16 سے 20 مئی 2013 تک لارڈز،لندن میں کھیلا جا رہا ہے
  9. محسن وقار علی

    خوبصورت پرندے

  10. محسن وقار علی

    مزار شریف حضرت علی رضی اللہ عنہ

    السلام علیکم دوستو! آج ہم زیارت کریں گے شاہ مرداں شیر یزداں حضرت علی کرم الله وجه کے مزار شریف کی ربط
  11. محسن وقار علی

    مینڈیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنایت عادل

    گیارہ مئی۔۔۔مسند یا دھمکی؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالحق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنایت عادل گیارہ مئی کو کیا ہوا؟ یہ سوال اس وقت پاکستان کے کونے کونے میں سر اٹھائے نظر آتا ہے۔ ایک دفعہ کئے جانے والے اس سوال کے بیسیوں جواب بھی اسی تواتر سے سامنے آ جاتے ہیں۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ نظریہ جیتا، کوئی کہتا ہے پیسہ جیت گیا۔...
  12. محسن وقار علی

    بے بسی۔۔۔۔۔۔۔امن ایمان

    دیکھا ہے آج بھیک مانگتے روتے ہوئے ننھے بچے کو آنسوؤں سے بھیگا چہرہ لیے بھوک سے نڈھال موسم کی شدت سے بے پرواہ ننگے پاؤں ہر آنے جانے والے کا دامن پکڑ رہا ہے اللہ تمھیں لمبی زندگی دے ماں باپ کا سایہ سلامت رکھے کاروبار میں ترقی دے دوسروں کے لیے دعائیں کررہاہے اور خود اپنے لیے۔۔۔ بس روٹی کا ایک ٹکڑا...
  13. محسن وقار علی

    ضمیر جعفری نہ گنجائش کو دیکھ اس میں نہ تو مردم شماری کر

    نہ گنجائش کو دیکھ اس میں نہ تو مردم شماری کر لنگوٹی کس خدا کا نام لے گھس جا سواری کر عبث گننے کی یہ کوشش کہ ہیں کتنے نفوس اس میں کہ نکلے گا ذرا تو دیکھ تیرا بھی جلوس اس میں وہ کھڑکی سے کسی نے مورچہ بندوں کو للکارا پھر اپنے سر کا گٹھڑ دوسروں کے سر پہ دے مارا یہ سارے کھیت گنے کے کٹا لایا ہے ڈبے...
  14. محسن وقار علی

    رب کونین میری بھی فریاد سن۔۔۔۔۔۔شاعر نامعلوم

    رب کونین میری بھی فریاد سن آج میدان میں سب سے مظلوم ہوں حق پہ ہوتے ہوے حق سے محروم ہوں شام خوں رنگ ہوں صبح مغموم ہوں جس پہ چلتے ہیں خنجر وہ حلقوم ہوں آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن رب کونین میری بھی فریاد سن خود میرے نام لیوا ہیں دشمن میرے میرے گھر کے اجالے ہیں رہزن میرے زد میں ہیں بجلیوں کے نشیمن...
  15. محسن وقار علی

    محبت ہو تو ایسی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔احمد رئیس

    محبت ہو تو ایسی ہو کہ دل ٹُوٹے، نہ کوئی آنکھ میلی ہو کوئی طوفان آئے نہ کوئی سیلابِ غم اُمڈے کوئی دیوارِ جاں بیٹھے نہ کوئی آسماں ٹُوٹے، محبت ہو تو ایسی ہو کہ گھر اُجڑے نہ کوئی شہر ویراں ہو اندھیرا ہو نہ پیشِ دل بیاباں ہو، محبت ہو تو ایسی ہو کہ ہر جانب چراغاں ہو جہاں تک بھی نظر جائے ہجومِ جاں...
  16. محسن وقار علی

    سلیم کوثر وہ سارے سَمے جو بیت گئے

    وہ سارے سَمے جو بیت گئے کیا ہار گئے ، کیا جیت گئے جتنے دکھ سکھ کے ریلے تھے ہم سب نے مل کر جھیلے تھے اب شاید کچھ بھی یاد نہیں کبھی وقت ملا تو سوچیں گے آپس کے پیار گھروندوں کو گُڑیوں کے کھیل کھلونوں کو گیتوں سے مہکتی کیاری کو آنگن کی پھل پُھلواری کو دھرتی پر امن کی خواہش کو موسم کی پہلی بارش کو کن...
  17. محسن وقار علی

    مبارکباد پانچ ہزاری "کراس شاہ"

    جی دوستو!محفل کی شریر،نٹ کھٹ،شوخ بلی عینی شاہ المعروف بہ "کراس شاہ" نے 5000 مراسلے مکمل کر لیے ہیں(4999 ہیں اس وقت):) بہت بہت :congrats: ہو انہیں:) یوں ہی محفل پر مسکراہٹیں بکھیرتی رہیں:) اور یہ ملائکہ اور عائشہ عزیز کی جانب سے مبارک باد یہ لو آئس کریم کا باؤل
  18. محسن وقار علی

    نہانے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔۔ مرزا یٰسین بیگ

    ہمارے مڈل کلاس بزرگ شیمپو اور بے پردہ میموں کو ایک جیسا سمجھتےتھے۔ —. اللسٹریشن: جمیل خان نہانا وہ کام ہے جس میں جسم کے تمام عضو اکھٹے ہوکر حصہ لیتے ہیں۔ اگر ایک عضو بھی بھیگنے سے انکار کردے تو نہانے کا لطف جاتا رہتا ہے۔ نہانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کپڑوں کی آلائش سے پاک ہوں۔ غسل خانے میں چٹخنی...
  19. محسن وقار علی

    ہاتھی پر سواری کا شوق۔۔۔۔۔۔ جمیل خان

    بات تلخ ہے لیکن حقیقت بھی یہی ہے کہ ہمارے ہاں امریکی کاسہ لیسی کا شوق تقریباً ہر ایک کو ہی ہے، اُن کو بھی جو امریکہ کے خلاف جہاد کے فتوے دیتے رہتے ہیں، اور وہ لوگ بھی پس منظر میں امریکی مفادات کی تکمیل میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہے ہیں جو امریکی فوجیوں سے نبرد آزما ہیں۔ —. اللسٹریشن: جمیل خان...
  20. محسن وقار علی

    بلوچستان: الیکشن کے بعد۔۔۔۔۔۔ حسن رضا چنگیزی

    فائل فوٹو –. بم دھماکوں، راکٹ حملوں اور بدامنی کے ڈھیر سارے واقعات کے باوجود پاکستان کے دیگر حصوں کی طرح بلوچستان میں بھی انتخابی عمل اپنے اختتام کو پہنچا۔ ابھی تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی پچاس میں سے دس نشستیں جیت کر صوبے کی سب سے بڑی پارٹی کی حیثیت سے سامنے آئی...
Top