نتائج تلاش

  1. رانا

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت عمدہ خلیل بھائی۔ زبردست۔(y) اسے جلد مکمل کریں تو پھر شئیر کرنی ہے اپنے دوستوں میں۔:)
  2. رانا

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    اس پر تو قہقہہ بار ریٹنگ کی ضرورت محسوس ہوئی۔ افسوس ہم آپ کا غم (اور ہاتھ) بھی نہیں بٹا سکتے۔:LOL:
  3. رانا

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    بھائی پہلے تو وضاحت کہ یہ طنز نہیں صرف ہلکا پھلا مزاح تھا۔ اس طرح کی ہلکی پھلکی نوک جھونک سمجھنے کے لئے آپ کو محفل پر کچھ وقت گزارنا پڑے گا۔ محفل بالکل ایک گھر کی طرح ہے اورہم سب ایک دوسرے سے ایسی پرمزاح گپ شپ لگاتے رہتے ہیں اور منتظمین کو بھی نہیں بخشتے۔ اور منتظمین بھی ایک فیملی کی طرح ہی ہم...
  4. رانا

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    ڈاکٹر صاحب پتہ نہیں کب کے ترسے ہوئے تھے اپنا کلام سنانے کو۔ اج موقع ملا تو انہیں "ذرا پی لینے دو جی لینے دو":)
  5. رانا

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    پہلا مراسلہ ہم نے تازہ ترین کے ڈیڑھ صفحے کے تجربے کے بعد کیا تھا۔ لیکن ابھی تازہ ترین کے کئی صفحات یکے بعد دیگرے کلک کرتے گئے تو کہیں چھٹے صفحے پر محفل کی معمول کی صورت نظر آئی۔ تو اب ہم امید کرسکتے ہیں کہ گولہ باری تھم چکی ہے۔:)
  6. رانا

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    اور اگر ڈاکٹر صاحب آتے ہی ہمارا یہ دھاگا پڑھ کر چارج ہوئے ہیں تو پھر ہماری خیر نہیں محفلین کے ہاتھوں۔:)
  7. رانا

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    سر کچھ اور گمان بھی تو ہوسکتا ہے۔ مثلا ہمیں تو یہ گمان ہوا کہ آپ سمیت محفل کے شعراء کو ضرور آج بدہضمی کی شکایت ہوجائے گی۔:)
  8. رانا

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    ابھی محفل کھول کر تازہ ترین پر کلک کیا اور پھر اگلے صفحے پر کلک کیا تو پہلا تاثر تو ایسا ملا کہ شائد انتظامیہ نے اردو محفل کسی ڈاکٹر نعیم چشتی صاحب کو لیز پر دے دی ہے۔ اس تجسس میں آپ کے کوائف نامے تک گئے تو کوائف نامہ دیکھنے سے پہلا تاثر زائل ہوا اور دوسرا تاثر یہ پڑا کہ آپ آج ہی نئے رکن بنے...
  9. رانا

    دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ فضل فرمائے اور جلد کامل شفا عطا فرمائے۔ جیہ بہنا احتیاطیں جو بھی ماہرین کی طرف سے بتائی جاتی ہیں وہ سب ضرور کریں جس حد تک ممکن ہو ان شاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔
  10. رانا

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    کیسے چیک کرتے ہیں لوکیشن؟ میں نے ڈیسکٹاپ پر ڈاونلونڈ کرکے پراپرٹیز چیک کی ہیں لیکن مجھے تو کوئی ایسی چیز نظر نہیں آئی۔
  11. رانا

    تاسف برادر وصی اللہ کے بھائی کا انتقال پر ملال!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔
  12. رانا

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اب تو ہمیں بھی احساس ہورہا ہے کہ دل آزاری نہیں کرنی چاہیے تھی۔۔۔۔ ارے بھئی اپ غلط سمجھے۔۔ اس کا تعلق اخلاقیات سے بالکل بھی نہیں ہے۔ بلکہ اس وجہ سے احساس ہورہا ہے کہ ایک عرصے سے خواہش تھی کہ ہمیں بھی نیٹ فلیکس تک رسائی ہو۔ جب اس نے پاسورڈ دیا تو ہم بڑے خوش ہوئے کہ اب ہم بھی نیٹ فلیکس دیکھ سکتے...
  13. رانا

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ایک دوست کے دوست نے money heist کی بہت تعریف کی اور اسے دیکھنے کے لئے اپنے نیٹ فلیکس کی آئی ڈی بھی دی کہ سارے سیزن دیکھے بغیر تم سے رہا نہیں جائے گا۔ پہلی قسط دیکھی تو کوئی خاص نہیں لگی۔ اسے بتایا کہ پہلی قسط دیکھی مزہ نہیں آیا اس سے اچھی تو اوشین الیون تھی۔ اس کا ایسا موڈ آف ہوا کہ آج نیٹ فلیکس...
  14. رانا

    اردو کتب: یونیکوڈ فارمیٹ میں

    اس میں ایم اے راحت اور محی الدین نواب کا ذکر ہے تو کوئی دوست کنفرم کرسکتا ہے کہ ان کے ناول کاپی رائٹ سے آزاد ہیں یا نہیں؟ دراصل ایک سائٹ پر ایم اے راحت کی صدیوں کا بیٹا کے پانچوں حصے موجود تھے لیکن صرف اس وجہ سے ڈاؤنلوڈ نہیں کئے کہ کاپی رائٹ ہوں گے۔ اگر کوئی کنفرم کردے تو ڈاؤنلوڈ کرکے بعض دوستوں...
  15. رانا

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    ویسے تو میرے واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگا ہوا ہے "محبت سب کے لئے نفرت کسی سے نہیں"۔۔۔ لیکن آئی ہیٹ آئی فون:)
  16. رانا

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    وہ پنجابی چوہدری اور اس کے مزارع کا لطیفہ یاد آگیا کہ فیر میں نا ہی سمجھاں؟:)
  17. رانا

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    یہ پورا دھاگا پڑھ کر پتہ لگا کہ نستعلیق فانٹ کے لئے فون کو روٹ کرنا پڑے گا۔ آخری مراسلہ دو تین سال پرانا ہے۔ کیا اس کے بعد کوئی تبدیلی آئی ہے صورتحال میں یا ابھی بھی روٹ کئے بغیر ممکن نہیں؟ سوال صرف اینڈروئیڈ کے حوالے سے ہے۔
  18. رانا

    Eurovision کا ایک گانا جسے 100 فیصد مصنوعی ذہانت نے تخلیق کیا ہے

    بہت خوب۔ شاعری مشینی ہے یا آوازیں اور میوزک بھی؟
  19. رانا

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    ماشاءاللہ بہت ہہت مبارک ہو جاسمن بہنا۔ یہ تو انتہائی خوشی کی خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے اور مزید ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔:)
Top