نتائج تلاش

  1. رانا

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    پوسٹ سائز چھوٹا کرنے والی تجویز تو سیدھا سیدھا ہمارے خلاف سازش ہے اور بہانہ لگادیا کاپی پیسٹ والوں کا:)
  2. رانا

    ملٹی میڈیا گرافکس وغیرہ کے کورسز کی رہنمائی درکار ہے

    ایک دوست نے اپنے بچے کے لئے رہنمائی مانگی ہے (جو ابھی فرسٹ ائیر میں ہے) کہ اسے گرافکس اور انیمشن وغیرہ کے کورسز کا بہت شوق ہے اور وہ ایرینا ملٹی میڈیا میں داخلہ لینا چاہ رہا ہے۔ یہ کوئی انسٹیوٹ ہے کراچی میں جس میں مایا تھری ڈی اور اس طرز کے کورسز کرائے جاتے ہیں۔ خاکسار کو تو ان چیزوں کی ککھ سمجھ...
  3. رانا

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی۔ اللہ تعالیٰ آگے بھی اپنا فضل فرماتا رہے۔
  4. رانا

    MSKLC میں ZWNJ کو میپ کروانے میں مدد درکار ہے

    جزاک اللہ اسد۔ میں ونڈوز 10 استعمال کررہا ہوں۔ آپ کی کمپائل کی ہوئی ایگزی چلائی ہے تو درج زیل باتیں سامنے آئیں: کنٹرول آلٹ \ درست کام کررہا ہے۔ میرے ذہن میں کیونکہ یہ خیال تھا کہ[ کنٹرول + آلٹ] دائیں والے آلٹ کے برابر ہوتا ہے اس لئے میں دائیں آلٹ کو پریس کرکے چیک کررہا تھا۔ دائیاں آلٹ تو اب بھی...
  5. رانا

    MSKLC میں ZWNJ کو میپ کروانے میں مدد درکار ہے

    سورس فائل یہاں پر شئیر کی ہے۔ کوڈ تو درست ہی استعمال کررہا ہوں۔ کنٹرول کے علاوہ کنٹرول آلٹ کے ساتھ سلیش کے ساتھ بھی میپ کیا ہے وہ بھی نہیں چلی۔ البتہ شفٹ پلس ایم پر میپ کیا ہے تو کام کررہی ہے۔ اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ الفابیٹ کیز ہی میپ ہوپارہی ہیں!
  6. رانا

    MSKLC میں ZWNJ کو میپ کروانے میں مدد درکار ہے

    ایک دوست کافی عرصے سے کوئی کیبورڈ استعمال کررہے ہیں جس میں ZWNJ نہیں ہے۔ اب ان کی خواہش پر اسے Ctrl اور minus پر میپ کروانا ہے۔ کافی کوشش کے بعد بھی کامیابی نہیں ہوسکی۔ فائل تو کمپائل ہوجاتی ہے لیکن جب انسٹال کرکے چیک کرتے ہیں تو یہ کیز پریس کرنے سے مطلوبہ نتیجہ نہیں ملتا۔ پھر اسے شفٹ پلس اسپیس...
  7. رانا

    مبارکباد منتظم اعلیٰ 25ہزاری!

    بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ نظر تو آپ خاموش خاموش ہی آتے ہیں پھر یہ پچیس ہزار۔۔۔ کہیں محفلین کے مراسلوں سے ہی دس دس کی کٹوتی تو نہیں کرلی۔:p
  8. رانا

    مبارکباد محمد احمد بھائی کے گھر کھلا ایک اور پھول

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی:) اللہ تعالیٰ ننھے شہزادے کے نیک نصیب کرے اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
  9. رانا

    کورونا وائرس لاؤک ڈاؤں اور ہماری صحت

    جزاک اللہ۔ ایک اور بات اگر آپ کے یا کسی کے علم میں ہو تو بتادیں۔ کہ ڈیٹول یا سینیٹائزر کو اس طرح براہ راست ہاتھوں پر ملنے کے بعد کسی کھانے کی چیز کو ہاتھ لگانے میں کوئی نقصان تو نہیں؟ کئی بار انہی ہاتھوں سے کھجور وغیرہ منہ میں ڈال لیتا ہوں۔ اب ہم جیسے بندے کو کیونکہ ان چیزوں کی معلومات نہیں...
  10. رانا

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت معذرت کہ کورل ڈرا کا کچھ بھی تجربہ نہیں اس لئے کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔
  11. رانا

    کورونا وائرس لاؤک ڈاؤں اور ہماری صحت

    کرونا کے شروع دنوں میں جب سینیٹائزر نایاب ہوگیا تھا اور باوجود کوشش کے کہیں سے نہیں ملا تھا تو کچھ نہ کچھ احتیاط کرنے کی خاطر ڈیٹول کی ایک شیشی خرید لی تھی اور آئی ڈراپس کی ایک شیشی خالی کرکے اسے بھرلیا اور باہر سے آتے ہوئے ایک دو قطرے ہاتھوں پر ڈال کر مل لیا کرتا تھا۔ اب تو خیر سینیٹائزر مل گیا...
  12. رانا

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    بورک پاؤڈر کیا عام پرچون کی دکان سے مل جاتا ہے؟ اور کیا پیک ہوتا ہے یا کھلا؟ مجھے ایسے نسخوں میں اکثر یہی سمجھ نہیں آتی کہ چیزیں ملیں گی کہاں سے۔ یہ نسخہ آسان لگ رہا ہے صرف بورک پاؤڈر کے بارے میں بتادیں۔
  13. رانا

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    کچھ دن پہلے ایک دوست کے مسائل کے لئے کچھ سرچ کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی تھی۔ وہ BMitra فانٹ استعمال کررہے تھے اور بقول ان کے فارسی کے کئی اخبارات یہ فانٹ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن مجھے تو اس میں کچھ مسائل کا سامنا ہوا تو انہیں گوگل کے نوٹو فانٹس کا مشورہ دیا تھا اور مزید بھی کچھ فانٹس کے لنکس سرچ...
  14. رانا

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    جزاک اللہ۔ یہ ابھی انہیں بھیجتا ہوں امید ہے کہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
  15. رانا

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    جزاک اللہ۔ یہ طریقہ بھی آسان ہے۔
  16. رانا

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    جزاک اللہ۔ اسکا متبادل ایم ایس ورڈ میں کیا ہے؟ کیونکہ لبرے آفس تو میرے پاس ہے لیکن اس دوست کے پاس ایم ایس ورڈ ہے تو اسے ورڈ کا طریقہ بتانا ہوگا۔
  17. رانا

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    ایک دوست نے اپنا مسئلہ شئیر کیا کہ انہیں کسی نے کئی سال پہلے ایک فونیٹک کیبورڈ دے کر بتایا تھا کہ کنٹرول مائنس کیز پریس کرنے سے ZWNJ اسپیس ٹائپ ہوتی ہے۔ اب جب وہ اپنا ٹائپ کردہ مواد اپنی سائٹ پر پوسٹ کرنے لگے ہیں تو وہاں ڈسپلے خراب ہورہا ہے۔ میں نے ان سے ان کا کیبورڈ منگوا کر چیک کیا تو پتہ چلا...
Top