نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر -6

    تیری آہیں بھی پہنچ جائیں گی رب تک اک دن آہوں میں اپنی وہ دل دوز اثر پیدا کر (رام چندر ورما ساحل)
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر بشر تجھ کو نظر آنے لگے اپنی طرح اپنے اندر تو وہ ہی قلب و نظر پیدا کر (رام چندر ورما ساحل)
  3. کاشفی

    آج کا شعر -6

    کشتیاں مضبوط سب بہہ جائیں گی سیلاب میں کاغذی اک ناؤ میری ذات کی رہ جائے گی (خالد سہیل)
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک گھڑی وصل کی بے وصل ہوئی ہے مجھ میں کس کے آنے کی خبر قتل ہوئی ہے مجھ میں (سلیم کوثر)
  5. کاشفی

    آج کا شعر -6

    بے مقصد محفل سے بہتر تنہائی بے مطلب باتوں سے اچھی خاموشی (عین عرفان)
  6. کاشفی

    آج کا شعر -6

    منزلیں راہ میں تھیں نقش قدم کی صورت ہم نے مُڑ کر بھی نہ دیکھا کسی منزل کی طرف (غلام ربانی تاباں)
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسی بیگانگی نہیں دیکھی اب کسی کا کوئی یہاں نہ رہا (باقر مہدی)
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں ہی مومن میں ہی کافر میں ہی کعبہ میں ہی دیر خود کو میں سجدے کروں گا دل میں تم ہو دل میں تم (احمد حسین مائل)
  9. کاشفی

    آج کا شعر -6

    مسلماں کافروں میں ہوں مسلمانوں میں کافر ہوں کہ قرآں سر پہ بت آنکھوں میں ہے زنار پہلو میں (احمد حسین مائل)
  10. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رحمت کا تیرے امیدوار آیا ہوں منہ ڈھانپے کفن میں شرمسار آیا ہوں آنے نہ دیا بار گنہ نے پیدل تابوت میں کاندھوں پہ سوار آیا ہوں (بھارتیندو ہریش چندر - تخلص: رساؔ)
  11. کاشفی

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا

    "خداوند متعال کو تم پر جو قوت و اقتدار حاصل ہے اس کو سامنے رکھتے ہوئے اس سے ڈرتے رہو اور وہ تم سے کس قدر قریب ہے اس کو پیش نظر رکھ کر (گناہ کرنے سے ) شرم کرو " سبحان اللہ۔ بہت ہی عمدہ!
  12. کاشفی

    علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے - منظر بھوپالی

    علی کا نام ہی ایمان کی جوانی ہے نبی کے بعد اِنہی کی تو حکمرانی ہے (منظر بھوپالی)
  13. کاشفی

    علی مولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ - ذہین شاہ تاجی

    علی مولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ زباں کے ساتھ دل بولا علی مولیٰ علی مولیٰ علی اعلیٰ ہے اولیٰ ہے علی کا بول بالا ہے جو بالا ہے وہ یہ بولا علی مولیٰ علی مولیٰ علی طاہر ہیں مظہر ہیں مقدم ہیں مؤخر ہیں علی اولی علی اولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ علی نفس پیمبر ہیں علی بہتر ہیں برتر ہیں ہر...
  14. کاشفی

    تاجدار کل ولی مولا علیؑ مولا علیؑ - فراز وارثی

    تاجدار کل ولی مولا علیؑ مولا علیؑ حیدر و صفدر وصی مولا علیؑ مولا علیؑ پیشوا و مرشد و مولا و زندہ تم تمام قوت پیغمبری مولا علیؑ مولا علیؑ دلبر بنت رسالت پدر شاہ کربلا یکتا شان برتری مولا علیؑ مولا علیؑ قوت دست رسالت باب شہر علم تو واللہ ایں قول نبی مولا علیؑ مولا علیؑ نقش پائے تو مری...
  15. کاشفی

    بشر سے ثنا کیا ہو حضرت ِعلی کی - شاہ اکبر داناپوری

    بشر سے ثنا کیا ہو حضرت ِعلی کی شاہ اکبر داناپوری بشر سے ثنا کیا ہو حضرت علی کی خدا جانتا ہے حقیقت علی کی طریقت میں ہے فرض الفت علی کی ہے ایمان عارف محبت علی کی بلا کر شب وصل حضرت کو حق نے دکھا دی سر عرش صورت علی کی جسے سراسر کہتے ہیں صوفی وہ ہے ابتدائے حقیقت علی کی ابھی لے اڑیں سب...
  16. کاشفی

    محبوبِ دوستانِ محمد علی علی - شیخ ابو سعید صفوی

    محبوبِ دوستانِ محمد علی علی (شیخ ابو سعید صفوی) محبوب دوستان محمد علی علی مطلوب عاشقان محمد علی علی کون و مکاں ز نور رخت گشت منور اے شمع شبستان محمدؐ علی علی اے باب و در علم نبوت ابو تراب سر چشمہ فیضان محمد علی علی فرمود مصطفیٰؐ بہ مقام غدیر خم مولائے غلامان محمد علی علی آں ساقیٔ کوثر کہ...
  17. کاشفی

    السلام علیکم - آپ ، آپ کے اہلِ خانہ اور تمام عالم کائنات کو عیدِ غدیر کی خوشیاں مبارک ہو۔

    السلام علیکم - آپ ، آپ کے اہلِ خانہ اور تمام عالم کائنات کو عیدِ غدیر کی خوشیاں مبارک ہو۔
  18. کاشفی

    آنکھوں میں اشک بھر کے مجھ سے نظر ملا کے - علی جواد زیدی

    غزل (علی جواد زیدی - لکھنؤ ، انڈیا) آنکھوں میں اشک بھر کے مجھ سے نظر ملا کے نیچی نگاہ اٹھی فتنے نئے جگا کے میں راگ چھیڑتا ہوں ایمائے حسن پا کے دیکھو تو میری جانب اک بار مسکرا کے دنیائے مصلحت کے یہ بند کیا تھمیں گے بڑھ جائے گا زمانہ طوفاں نئے اٹھا کے جب چھیڑتی ہیں ان کو گمنام آرزوئیں وہ...
Top