نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    یہ نیا سال مبارک ہو تمھیں

    یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں عین ممکن ہے کہ کھوئی ہوئی منزل مل جائے اور کمزور سفینوں کو بھی ساحل مل جائے شائد اس سال ہی کچھ چین دلوں کو ہو نصیب شائد اس سال تمہیں زیست کا حاصل مل جائے یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں صبح کے بھولے ہوئے شام کو شائد گھر آئیں اپنے غم خانوں میں چپ چاپ ہی خوشیاں در آئیں شائد اس...
  2. ناعمہ عزیز

    مرد سارے برابر ہوتے ہیں

    سرد اور برفیلی صبح اپنے پر نکال رہی تھی، اسے پارلر پہنچنا تھا آج اسکی شادی تھی گمان اور یقین کے سائے اسکی آنکھوں میں منڈلا رہے تھے خوشی کے ساتھ خوف اپنے عروج پر تھا خوابوں کا مضبوط محل شایان شان کے ساتھ کھڑا تھا ذہن و دل کی کیفیت کا اندازہ لگانا مشکل تھا اسے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ وہ خوش ہے یا...
  3. ناعمہ عزیز

    تاسف الف نون کا الن بھی ننھےکے پاس چلا گیا، معروف ٹی وی فنکار اور ڈرامہ نگار کمال احمد رضوی انتقال کر گئے

    لاہور: (دنیا نیوز) پچاسی سال کی عمر میں اجل کو لبیک کہنے والے کمال احمد رضوی طویل عرصے سے علیل تھے، شہرہ آفاق ٹی وی سیریل الف ن سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے کمال احمد رضوی یکم مئی انیس سو تیس کو بھارتی ریاست بہار کے "گیا" نامی قصبے میں پیدا ہوئے، قیام پاکستان کے بعد وہ کراچی منتقل ہو گئے،...
  4. ناعمہ عزیز

    بال بال بچ گئے۔

    کل میری ہمسائی کو کسی کام کے سلسلے میں بحریہ ٹاؤن سے باہر جانا تھا کہ عین وقت پر میں ان کے گھر چلی گئی ، وہ مجھ سے کہنے لگیں ناعمہ آپ چلو گی ، میرے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں تھا تو میں نے کہہ دیا کہ چلتے ہیں۔ ڈڑائیونگ وہ خود کر رہی تھیں ، میں فرنٹ سیٹ پر صرف اپنے میاں کے ساتھ مطمئن ہو کر بیٹھ...
  5. ناعمہ عزیز

    بہنیں۔۔۔۔۔۔

    کبھی تم نے یہ سوچا ہے کہ بہنوں کی ادائیں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں یہ خود بھوکی بھی رہتی ہیں یہ خود پیاسی بھی رہتی ہیں جھلستی دھوپ میں پریاں یہ چھاؤں جیسی ہوتی ہیں کبھی تم نے یہ سوچا ہے تمھاری عزتوں کی چادروں کی جان سے بڑھ کر حفاظت کرتی رہتی ہیں تمھاری غیرتوں کے نام پر قربان ہوتی ہیں یہ اپنی...
  6. ناعمہ عزیز

    بچپن کی کھٹی میٹھی یادیں

    بچپن کی بہت سی باتیں یاد آئیں تو ایک دم ہنسی آ جاتی ہے کہ اففففف میں بچپن میں کتنی بیوقوف تھی شاید سب کو ہی کبھی نا کبھی زندگی کا وہ دور یاد آتا ہے کہ جب صحیح اور غلط کی پہچان نہیں ہوتی ، ہماری پریشانیاں اٹھانے کو بڑے سر پر موجود ہوتے ہیں ۔جب ساری دنیا کھلونوں سے شروع ہوتی ہے اور ان ہی پر ختم ہو...
  7. ناعمہ عزیز

    سناٹا

    بحریہ ٹاؤن کی گلیوں میں سناٹے کا راج کا تھا یہ آج کی بات نہیں جب سے میں یہاں آئی تھی یہی حال تھا ، ہر طرف گہراسناٹا کبھی کوئی اکا دکا بندہ گلی سے گزر جاتا ، کوئی عورت اپنے گھر سے نکل کر سودا سلف لینے چل پڑتی دیکھ کے یوں لگتا جیسے کسی سے کوئی واسطہ ہی نا ہو۔ شروع شروع میں مجھے سناٹے سے وحشت ہوتی...
  8. ناعمہ عزیز

    ڈر

    مجھے یاد ہے کہ جب میں نے لکھنا شروع کیا تو میں ہر سال کے شروع میں دعاؤں بھری ایک تحریر لکھا کرتی تھی ، نیا سال شروع ہونے پر خوشی کیوں ہوتی تھی یہ سمجھ نہیں آ سکا ، مگر پہلادکھ اس لئے ہوتا تھا کہ میری زندگی کا ایک اور سال میرے ہاتھ سے نکل گیا اور دن کم رہ گئے ! اور دوسرا دکھ گزرے سال میں...
  9. ناعمہ عزیز

    مذہب آج کے جدید دور میں

    آج کا مذہب یہ ہے ،اور شاید زمانہ جاہلیت کا میں بھی کچھ ایسا ہی حال تھا۔۔۔ سعودی عرب نے نیا قانون پاس کیا جس میں یہ کہا گیا ہے کہ خوبصورت آنکھوں والی خاتون کو اپنی آنکھیں ڈھانپ کر رکھنا ہوں گی ، انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ کسی مرد کی نیت خراب نا ہو جائے ۔ سوال یہ ہے کہ عورت کی آنکھیں بنانے والے نے...
  10. ناعمہ عزیز

    ریحانہ !

    آہ ! یہ ہمارا المیہ ہے کہ ہم کسی کے مرنے کے بعد سوچتے ہیں کہ اس کے ساتھ کیا ہوا؟ کیوں ہوا ؟ کس نے کیا؟ میں عورت پر تر س کھانے کی قائل نہیں ہوں عورت بڑی مضبوط مخلوق ہے اللہ نے عورت کو اپنے بعد تخلیق کرنے کی صلاحیت کا اعزاز بخشا ، بڑی بڑی تکلیفوں کا مقابلہ مرادنہ وار کرنے کی جرات عطا کی...
  11. ناعمہ عزیز

    دھواں گوشت

    ضروری اشیا: بکرے یا گائے کا گوشت (بغیر ہڈی کے ) : ایک کلو پیاز : آدھا کلو پودینہ : ایک یا دو گٹھی سوکھا دھنیا نمک اور سرخ مرچ حسب ذائقہ دہی : آدھا کلو لہسن ادرک: ایک ایک چھٹانک چند ہری مرچیں گھی : ایک پاؤ پرانی روٹی کا ٹکڑا او ر ایک عدد کوئلہ ترکیب ایک پاؤ پیاز سے دو پیاز نکال کر الگ...
  12. ناعمہ عزیز

    بیف کیچپ میکرونی

    ضروری اشیاء: میکرونی 1پیکٹ (نمک ڈال کر بوائل کرلیں) بیف 250گرام (اسٹرپس میں کٹے ہوئے) کیچپ: 1/2کپ چلی سوس: 2کھانے کے چمچے سفید سرکہ: 1/4چائے کا چمچ سیاہ مرچ پاؤڈر : 1چائے کا چمچ سویا سوس: 1چائے کا چچ چائنیز نمک: 1چائے کا چمچ انڈے: 2عدد (آملیٹ کو تیار کر کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں) تیل: 2کھانے کے چمچ...
  13. ناعمہ عزیز

    کرسپی کلیجی

    اشیاء: کلیجی 250گرام نمک حسب ذائقہ لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ میدہ ایک کپ سویا سوس چار چائے کے چمچے چلی سوس دو چائے کے چمچے انڈا ایک عدد تیل حسب ضرورت بریڈکرمبز ایک کپ ترکیب: کلیجی کو اچھی طرح دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔ سویا سوس، چلی سوس، گرم مصالحہ پاؤڈر، لہسن...
  14. ناعمہ عزیز

    کریمی منٹ چانپ

    اشیاء: مٹن چانپ آدھا کلو لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ نمک حسب ذائقہ پیاز ایک عدد(پسی ہوئی) دہی ایک پاؤ پودینہ کا پیسٹ آدھا کپ کریم چار کھانے کے چمچ تیل ایک کپ ترکیب: لہسن، ادرک کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ، پاؤڈر ، نمک، پیاز، دہی اور پو...
  15. ناعمہ عزیز

    مغز مصالحہ

    اشیا: مٹن مغز : دو عدد یا (جتنا میسر ہو)۔لہسن ادرک:ایک کھانے کا چمچ۔مکھن :ایک سو پچاس گرام۔سرخ مرچ: ایک چائے کا چمچ۔پسا گرم مصالحہ:ڈیڑھ چائے کا چمچ۔ہری مرچیں:تین عدد۔سرخ ٹماٹر:تین عدد۔پیاز:ابلی ہوئی دو عدد۔ ہلدی :ڈیڑھ چائے کا چمچ۔دہی :دو کھانے کے چمچ۔ زیرہ : آدھا چائے کا چمچ۔ہرا دھنیا:آدھی...
  16. ناعمہ عزیز

    بکرے کے گردے

    اشیاء: گردے بارہ عدد، دو دو ٹکڑے کر لیں (یا جتنے میسر ہوں ) لال مر چ کٹی ہوئی، آدھا چائے کا چمچہ کالی مرچ پسی ہوئی ،آدھا چائے کا چمچہ ادرک لہسن پسا ہوا، ایک کھانے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ ہرا دھنیا ایک گھٹی، باریک کٹا ہوا ہری مرچ دو عدد، باریک کٹی ہوئی لیموں دو عدد تیل آدھی پیالی ترکیب: سب سے...
  17. ناعمہ عزیز

    پالک کامزیدار پلاؤ

    اشیاء: چاول پرانے باسمتی ڈیڑھ کپ پالک ایک گٹھی مکھن یا گھی تین اونس پیاز چھوٹی ایک عدد پلاؤ کیوبز دو عدد نمک ایک چائے کا چمچ ترکیب: چاولوں کو کافی سارے پانی میں ابال کر ایک کنی رہ جائے تو نچوڑ لیں۔ پالک کو صاف کر کے یعنی ڈنڈیاں الگ کر کے پتے اچھی طرح دھو کر موٹا موٹا کاٹ لیں گھی یا مکھن گرم کر...
  18. ناعمہ عزیز

    سبزیوں کے کباب

    اشیاء: آلو پاؤ اروی 75گرام چنے کی دال تین کھانے کے چمچ پھول گوبھی (باریک کٹی ہوئی) تین کھانے کا چمچ گاجر(بریک کٹی ہوئی) تین کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ الائچی پاؤڈر کھانے کا چمچ پیاز(تلی ہوئی کٹی ہوئی) تین کھانے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ گھی ایک کھانے...
  19. ناعمہ عزیز

    آلو بھری مرچیں

    ہری مرچ کھانے کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری :p اشیاء: بڑی ہری مرچ آدھا پاؤ آلو(چھوٹا) ایک عدد(ابال لیں) لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ زیرہ پاؤڈر چائے کا چمچہ بیسن آدھا پاؤ پانی حسب ضرورت املی کا گودا حسب ضرورت کوکنگ آئل ڈیپ فرائی کرنے کیلئے ترکیب: سب سے پہلے ابلے ہوئے آلوؤں کو میش...
  20. ناعمہ عزیز

    بیسن کی روٹی

    اشیاء: گیہوں کا آٹا ایک پیالی بیسن تین پیالی ہرا دھنیا ایک گٹھی، باریک کٹاہوا ہری مرچ چار عدد، بریک کٹی ہوئی لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچہ سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچہ پیاز درمیانی ڈالی ایک عدد آملیٹ پیاز کی طرح کٹی ہوئی نمک حسب ذائقہ گھی ایک پکانے والا چمچہ ترکیب: سارے مصالحوں کو آٹے...
Top