سانگلہ ہل کی پہاڑی کی بُلندی 206 میٹر یعنی قریب 676 فٹ ہے۔ یہ بیچاری اکیلی پہاڑی اور اسکے ارد گرد بنایا گیا پارک لوگوں کے لئے تفریحی مقام ہے۔
یوں تو خاص علم نہیں لیکن بظاہر لگتا ہے کہ یہ بھی چینیوٹ کے پہاڑی سلسلوں کا ہی حصہ ہوگی کبھی کیونکہ اس سے آگے پھر ایسی ہی ایک پہاڑی شاہکوٹ میں بھی...