اس سیشن میں رنز کا سیلاب کچھ تھم چکا ہے لیکن اسے باوجود انگلینڈ نے 300 کا آکڑا کی اوسط سے عبور لیا ہے۔
انڈیا 587 آل آؤٹ
انگلینڈ 301/5 (60 اوورز)
ٹرائل بائے 286
نئی گیند آنے سے پہلے اس جوڑی کو 100 رنز مزید جوڑ لینے چاہیے کم از کم۔
بروک جی نے بھی سیچنری مکمل کر لی اور سمتھ جی سے انکی شراکت اب 200 رنز سے بڑھ چُکی ہے۔ لیکن ہنوز دلی شدید دور است۔ کم از کم فالو آن تک تو دونوں کو اڑے ہی رہنا چاہیے۔
جیمی اسمتھ جی کی 80 گیندوں میں سینچری مکمل
جو کہ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی طرف تیسری تیز ترین سینچری ہے۔
اسکے ساتھ ہی لنچ کی ٹلی۔
بروک اور اسمتھ جی 165 رنز کی شراکت نے انگلینڈ کو کم از کم اتنا حونصلہ دے دیا ہے کہ وہ فالو آن سے تو بچ ہی جائیں گے
اس سے یاد آیاکہ پہلے میچ میں آخری دن ایک طرف سے سراج اور دوسری طرف سے پرشدھ باؤلنگ کروا رہے تھے تو کپتان گل صاب جو کہ غالباً سکھ ہیں فرماتے ہیں کہ۔
ایک طرف سے محمد
ایک طرف سے کرشنا ہے۔
گل جی 269 پر پویلین واپس اور ساتھ ہی انڈین اننگ ختم ہوئی
574/8 ڈیکلئیر
کسی زمانے میں تو یہ سکور جیت اور کم سے کم ڈرا کے لئے بہت ہوا کرتا تھا لیکن باز بال کے چلتے مناسب ہی دکھائی پڑ رہا۔