فیفا کلب ورلڈ کپ زندہ باد۔
سعودی ٹیم مانچسٹر سٹی کہ درگت بنانے کے بعد کواراٹر فائنل میں برازیلین کلب سے نبرد آزما ہے خوب کانٹے کا میچ ہے۔ پیور چس والا۔
کہا بھی تھا پچ تو ملتان ٹائپ ہے۔
بادلوں نے بھی چھیڑ خانی نہیں کی۔
باؤلنگ میں بھی اتنی کاٹ کوئی نہیں ہے صبح سے۔
روٹ جی کو سینہ کوبی نہیں زنجیر زنی کرنی چاہیے کہ کہ اتنی آسان ڈبل سینچری کو ضائع کر دیا۔۔۔
ٹی ڈے 2
انڈیا 587/10
انگلینڈ 355/5
ٹرائل بائے 232 جبکہ فالو آن اب محض 32 رنز دور۔
ایک اور سیشن بروک اور سمتھ جی کے نام انکی شاندار بیٹنگ جاری اور انگلش خیموں میں کچھ اُمیدیں جنم لیتے ہوئے۔