ناول کی ایک اور بات یہ ہے کہ اس میں دونوں طرف سے فسادات کا ذکر کیا گیا ہے۔ اگرچہ مسلمانوں کی طرف تھوڑا جھکاؤ زیادہ رہا ہے لیکن سکھوں کے رویوں پر بھی کافی روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کے اس پہلو کا نتیجہ یہ ہے کہ مجھے پہلی دفعہ معلوم ہوا کہ سچا سودا،شیخوپورہ میں بھی سکھوں کا قتل کیا گیا تھا۔ حالانکہ...