نتائج تلاش

  1. نبیل

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    میں نے یہ دھاگہ مکمل نہیں پڑھا ہے۔ لیکن اندازہ ہو رہا ہے کہ زوم میٹنگ پر اکٹھے ہونے میں محفلین زیادہ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ میرے خیال میں محفلین کو کسی واضح مقصد یا موضوع کے بغیر آن لائن میٹنگ کے لیے اکٹھا کرنا زیادہ مفید ثابت نہیں ہوگا۔ البتہ اس سلسلے میں کچھ برین سٹارمنگ کرکے کچھ آئیڈیاز...
  2. نبیل

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    میری تجویز ہوگی کہ چھٹی سالگرہ کے دھاگے سے نکل کر آنے والی سالگرہ کی منصوبہ بندی کا سوچا جائے۔ 30 جون/ یکم جولائی کو محفل فورم سترہ سال کی ہو جائے گی۔ اس کی تیاری کی جانی چاہیے۔
  3. نبیل

    پورٹل

    فی الحال فورم کے نئے ورژن کے لیے کوئی اچھا اور فری پورٹل ایڈآن دستیاب نہیں ہے۔ اس لیے یہ فیچر فی الوقت شامل نہیں کی جا سکتی۔
  4. نبیل

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    انگریزی ٹائپ کرنے کے لیے کنٹرول+سپیس کا استعمال کریں۔ انگریزی سے اردو میں سوئچ کرنے کے لیے بھی یہی شارٹ کٹ استعمال کریں۔
  5. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ہو سکتا ہے کہ ریٹگز کا ڈیٹا امپورٹ کرتے وقت کوئی مسئلہ ہو گیا ہو۔ میں دوبارہ امپورٹ کرنے کی کوشش کر سکتا ہوں۔ لیکن اس طرح کچھ نیا ڈیٹا بھی اوور رائٹ ہو جائے گا۔
  6. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    برادرم سعادت مہر نستعلیق پر مبنی ایک تھیم تیار کر رہے ہیں۔ اسے ہم چند روز میں فورم میں شامل بھی کر دیں گے۔ یہاں ٹیزر کے طور پر چند سکرین شاٹ پیش کر رہا ہوں۔ یہ سکرین شاٹ 100% سائز پر لیے گئے ہیں۔ میں عام طور پر Ctrl+ کے ذریعے سائز 125% کرکے پڑھنے کا عادی ہوں۔ سعادت ایک اور تھیم تیار کر رہے...
  7. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    اب چیک کریں، کچھ بہتری آنی چاہیے۔
  8. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    ذاتی مکالموں میں بھی ریٹنگز دی جا سکتی ہیں۔
  9. نبیل

    اپگریڈ کے بعد محفل فورم میں نئی فیچرز دریافت کریں

    برادرم محمد وارث، کچھ وضاحت کریں گے کہ کم تعداد سے کیا مراد ہے؟
  10. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    اردو ویب اور اردومحفل کی کریڈیبلٹی کو کوئی مسئلہ لاحق نہیں ہے۔ اور رینکنگ میں بظاہر ڈراپ کا اپگریڈ سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں اردو ویب پر اٹیکس کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں آئی پی رینجز بلاک کی گئی تھیں۔ غالبا گوگل بوٹ بھی اس کی لپیٹ میں آ گئی اور جوابا اردو ویب کے نتائج گوگل کی...
  11. نبیل

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    فورم کے نئے ورژن میں بک مارک کی اپنی فیچر موجود ہے۔ پرانے بک مارک ڈیٹا بیس میں محفوظ ضرور ہیں لیکن ابھی ان کو نئے سسٹم میں امپورٹ کرنے کا طریقہ دریافت کرنا باقی ہے۔
  12. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    صفحہ نہیں بلکہ صفحہ اول پر وجٹ ہے۔
  13. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    نشاندہی کا شکریہ۔ اب ٹھیک کر دیا ہے۔
  14. نبیل

    انسپریشن 4

    اب سے کچھ ہی دیر میں خلائی سفر کی نئی تاریخ رقم ہونے والی ہے۔ پہلی مرتبہ چار نان پروفیشنل خلابازوں پر مبنی ایک سپیس مشن خلا میں جائے گا اور تین روز تک زمین کے گرد چکر کاٹ کر واپسی کا راستہ اختیار کرے گا۔ اس مشن کی قیادت ایک ارب پتی بزنس مین جیرڈ آئزک سن کر رہے ہیں۔ اس مشن کے باقی خلابازوں کا...
  15. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    تبدیل کر دیا گیا ہے۔
  16. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے پہلے بھی ایسا ہی تھا کہ ایک ہی ممبر کے کئی سٹیٹس اپڈیٹ اوپر تلے نظر آتے تھے۔ آخری سیٹیٹس اپڈیٹ دکھانے والی آپشن مجھے فی الحال نظر نہیں آئی ہے۔
  17. نبیل

    نئے اردو کی بورڈ کے مسائل اور تجاویز

    اردو ہندسے ہم نے کبھی شامل نہیں کیے تھے۔ اس کی تاریخی وجہ یہی ہے کہ مختلف فونٹس میں اردو ہندسوں کی سپورٹ سٹینڈرڈائزڈ نہیں تھی اور اکثر ان کی جگہ گاربیج نظر آتا تھا۔
  18. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    یہ فونٹ سے زیادہ کی بورڈ میپنگ کا مسئلہ ہے۔کی بورڈ سے متعلق مسائل پر یہاں گفتگو کی جا سکتی ہے۔
Top