نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    تکبر و بندگی

    انسان کو عبادت سے خدا سے نسبت ہے مگر خدا نے اسکو اشرف المخلوقات وجہ سے کیا..... اللہ عزوجل کے بَتائے گئے منظر نامے کو ذہن میں تازہ کرتے، جیسا سیدنا آدم علیہ سلام قران حکیم میں مذکور خدا کے روبرو ہیں اور فرشتے وہیں بیٹھے ہیں اک مجلس کی صورت.... فرشتوں کے سامنے خدا ایک اعلان فرماتا ہے میں اِنسان...
  2. نور وجدان

    کھوج و جستجو اک پیامبر کی

    تلاش و کھوج و جستجو ایک پیامبر کی .. جناب موسی اور یوشع بن نون کا رشتہ استاد و شاگرد کا ہے. وہ وقت کے پیامبر کے خلیفہ ہیں... بطور خلیفہ وہ جناب موسی کے ساتھ باطن کے سَفر پر روانہ ہیں. اُن کی کھوج جناب خضر علیہ سلام سے ملاقات کی ہے ... یہ دونوں رواں دواں ہیں سَفر پر .... اس سَفر میں...
  3. نور وجدان

    اک التماس ......

    السلام علیکم محترم خواتین و حضرات محفل کے ستون اور پرانے دوست جن کا خواب بھی اک دیوانے کا خواب مگر دیوانوں نے ملکر خواب کو حقیقت میں، گمان کو حقیقت میں تبدیل کردیا. ان پرانے محفلین میں سے ایک نہایت محترم و درویش صفت انسان محترمی قبلہ سید نایاب حُسین نقوی بھی ...... میرا یقین ہے کہ میرے ساتھ...
  4. نور وجدان

    دعا

    جناب صلی علی وجہُ اللہ نے جب ابو جہل اور سیدنا عمر میں دونوں کے لیے دُعا فرمائی تو کیوں نَہ دونوں کے حق میں ہی دُعا فرما دیتے؟ انتخاب کا حق تو نبی یا مرسل رکھتا ہے مگر رحمتی للعالمینی تمام امت کے لیے دعا کا حق قرار دیتی ہے. دعا کے حوالے سے ایک بات جاننا ضروری ہے کہ دعائیں بعد از نظر ملہم نور...
  5. نور وجدان

    رسائی

    اللہ کی ذات (خیال) منبعِ نور ہے .اس منبع نور کو خیال سے پہچانا جاتا ہے.کھوج و جستجو کی بات کی جائے تو فقط دو انبیاء کرام علیہ سلام ایسے ہیں یا جن کا تذکرہ قرآن پاک میں موجود ہے، ایسی دو ہستیاں جن کی خالق کے خیال تلک رسائی ان کی اپنی (سوچ) کی کھوج کا نتیجہ ہے،باقی انبیاء نے جوں کا توں خدا کو...
  6. نور وجدان

    خیال

    انسان خیال کی دسترس میں ہے یا خیال نے انسان کو دسترس سے مہجور کررکھا ہے! خیال کی بندش محرومی کا باعث بن جاتی ہے اور خیال پر بے حدی ،حُدی خوان بنا دیتی ہے. سوچنے سے معذور انسان حیوان ہے. خدا تعالی نے افسوس فرمایا ہے کہ میں نے انسان کو سب کچھ کو دیا مگر افسوس اس نے جانوروں کی طرح زندگی کی برتا ہے...
  7. نور وجدان

    محو تسبیح

    ہر کوئی محوِ تسبیح ہے مگر ادراک کَہاں جگرمراد آبادی کے شعر کا یہ مصرعہ بہت پرلطف ہے گویا وہ کائنات کی ہرشے میں معنویت تلاش کررہے ہیں. خود خدا نے ہر شے کی مقصدیت کے بارے میں فرمایا ہے سبح للہ ما فی السموت والارض ہر شے جو زمین و آسمان میں ہے وہ اللہ کی تسبیح میں ہے. اگر خدا نے یَہاں ذکر کا...
  8. نور وجدان

    نین بسے مورے پیا

    میرے محبوب پت جھڑ میں پت پت پر نغمہ گنگناتا ہوا مِلا.... چر چر کی آواز میں سندیس پایا کہ جسطرح زمین سے شجر جُدا نَہیں، اسطرح مجھ سے ترا خیال جدا نَہیں. جانِ حزین! جانتے ہو ....... شیلے نے شعر کہے اور الفراق، الفراق کہتے بحرِ ہجرت میں مرگیا. رومی نے اس سے اختلاف کیا. وصال در وصال کی موج...
  9. نور وجدان

    زمل و دثار

    'زملونی ودثرونی <چھپالو کمبل اوڑھا کے>' حرف دل،اللہ تبارک وتعالی کو اتنا پسند آیا کہ ایک سے مزمل اور دوسرے سے مدثر لفظ کا پیار امڈ آیا ..... زملونی سے المزمل اور ودثرونی سے المدثر لفظ کی محبت قرأت ہوگئی. ما انا بقاری: میں قرأت نہیں جانتا سے اور جان لینے کے بعد خشیت کا امڈ آنا،بدن مبارک پر...
  10. نور وجدان

    مدحتِ یار کی دَوا کیا ہے

    مدحتِ یار کی دَوا کیا ہے تہمتِ عشق بھی سَزا کیا ہے ہر نئی چوٹ پر سوال ترا اس تبسم میں کچھ نیا کیا ہے آج پھر ملنے آگئے ہو تم داغِ دل نے تمھیں دیا کیا ہے وہ محبت کو بیچتا ہے روز پوچھتا ہے جو یہ وفا کیا ہے بجلیاں روز گرتی ہیں دل پر آشیانہ مرا بنا کیا ہے نازشِ رخ کو دیکھ بول دیے تیرے اس...
  11. نور وجدان

    کتاب:ایک تھی سارا- امرتا پریتم

    جلتے ہوئے حروف میں نے آسمان سے ایک تارا ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے۔ بہت تیزی سے آسمان کے ذہن میں ایک جلتی ہوئی لکیر کھینچتا ہوا۔۔۔۔ لوگ کہتے ہیں تو سچ ہی کہتے ہوں گے کہ انہوں نے کئی بار ٹوٹے ہوئے ستاروں کی گرم راکھ زمین پر گرتے دیکھی ہے۔۔۔۔۔ میں نے بھی اس تارے کی گرم راکھ اپنے دل کے آنگن میں برستی...
  12. نور وجدان

    کوہ ندا - مصطفی زیدی

  13. نور وجدان

    کوفہ کا لوہار

  14. نور وجدان

    حجاب افسانچہ

Top