نتائج تلاش

  1. سیما علی

    فیضؔ صاحب اور تحریکِ آزادیِ فلسطین

    فیضؔ صاحب اور تحریکِ آزادیِ فلسطین فلسطین اور اس کی تحریکِ آزادی دنیا بھر میں حریت پسندی کے حوالے سے رقم کیے جانے والے ادب کا لازمی حصہ ہے۔ دنیا میں امن، سلامتی اور محبت کے پیغام کی جب بھی بات ہوئی فلسطین کے لوگوں کے نظریۂ حسن و محبت کو لازمی زیرِ بحث لایا گیا۔ اردو ادب میں ترقی پسند تحریک نے...
  2. سیما علی

    شکیب جلالی کیا چیز ہے یہ سعیِ پیہم، کیا جذبہِ کامل ہوتا ہے!

    کیا چیز ہے یہ سعیِ پیہم، کیا جذبہِ کامل ہوتا ہے! اللہ کو اگر منظور نہ ہو، ہر مقصد باطل ہوتا ہے اک ٹیس سی پَیہم پاتا ہوں، کیا اس کو محبت کہتے ہیں ! محسوس مجھے میٹھا میٹھا کچھ درد سا اے دل ہوتا ہے تسکین کو دھوکا دیتے ہیں، ناکامِ تمنا یہ کہہ کر: ہر گام پہ منزل ہوتی ہے، ہر موج میں ساحل ہوتا ہے یہ...
  3. سیما علی

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    عامر گولڑوی تعارف کے تشریف لے آئیے۔۔۔۔ خوش آمدید
  4. سیما علی

    رزق اپنی ناقدری کبھی نہیں بھولتا۔

    رزق اپنی ناقدری کبھی نہیں بھولتا۔۔۔۔ وسعت اللہ خان آٹھ ارب کی دنیا میں روزانہ اسی کروڑ انسان بھوکے سوتے ہیں۔ایسا نہیں کہ خدا انھیں آزما رہا ہے یا قدرت نے کرہِ ارض پر انسان سمیت ہر ذی روح کے لیے خوراک کا حصہ مختص نہیں کیا۔ مگر پیٹ بھروں کی لاپرواہی، ناشکری اور ہوس ان اسی کروڑ لوگوں کا پیٹ...
  5. سیما علی

    دعا گھر کی خاطر سو دکھ جھیلے گھر تو آخر اپنا ہے۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔

    الحمد اللہ آج ہم 14 اگست ایک بار پھر منا رہے ، آج دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی اور اہل وطن مل کر ہم آواز ہوکر پاکستان کا 76 واں ”یوم آزادی منا رہے ہیں۔۔۔۔پاکستان ہے تو ہم ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہمارے ملک کے رہنماؤوں کو ہدایت۔۔اور پاکستان دنیا کے نقشے پر چمکتا و دمکتاہوا نظر...
  6. سیما علی

    حبیب جالب کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماری

    کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماری کہاں بدلی ہیں تقریریں ہماری وطن تھا ذہن میں زنداں نہیں تھا چمن خوابوں کا یوں ویراں نہیں تھا بہاروں نے دئے وہ داغ ہم کو نظر آتا ہے مقتل باغ ہم کو گھروں کو چھوڑ کر جب ہم چلے تھے ہمارے دل میں کیا کیا ولولے تھے یہ سوچا تھا ہمارا راج ہوگا سر محنت کشاں پر تاج...
  7. سیما علی

    لطیفے بچوں کے انکی زبانی

    رکے کیوں نہیں ٹریفک وارڈن (ڈرائیور سے) میں نے جب ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں؟ ڈرائیور : میں سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں ۔ صلوہ افضل، جماعت ششم، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نبی پور، ضلع بہاول پور
  8. سیما علی

    اختر شیرانی نہ ساز و مطرب نہ جام و ساقی نہ وہ بہار چمن ہے باقی

    نہ ساز و مطرب نہ جام و ساقی نہ وہ بہار چمن ہے باقی نگاہ شمع سحر کے پردے یہ نقشۂ انجمن ہے باقی زمانہ گزرا وہ یاسمن بو جدا ہوئی ہمکنار ہو کر مگر ابھی تک ہمارے پہلو میں نکہت یاسمن ہے باقی بھلا چکی دل سے شام غربت ہر ایک نقشہ ہر ایک صورت ہماری آنکھوں میں لیکن اب تک فروغ صبح وطن ہے باقی...
  9. سیما علی

    (بچوں کی کہانیاں)

    مصطفیٰ کے پودے شیخ محمد مصطفیٰ (یہ کہانی شیخ محمد مصطفیٰ نے تحریر کی یہ ساتویں جماعت کے طالبعلم ہیں) ارے مصطفیٰ! پودوں کو پانی تو دے دو۔" امی نے مجھے یاد دلایا۔ آج میں پانی دینا بھول گیا تھا ۔ میرے گھر میں ایلوویرا اور چھوٹی موٹی سبزیاں گملوں میں لگی ہوئی ہیں۔ "بھئ! ماہین آپا سے کہہ...
  10. سیما علی

    یزید ، نقشۂ جور و جفا بناتا ھے۔۔۔ "غلام محمّد قاصر"

    یزید ، نقشۂ جور و جفا بناتا ھے حسینؓ اُس میں خطِ کربلا بناتا ھے یزید ، موسمِ عِصیاں کا لاعلاج مَرض حسینؓ ، خاک سے خاکِ شِفا بناتا ھے یزید ، کاخِ کثافت کی ڈولتی بنیاد حسینؓ ، حُسن کی حیرت سَرا بناتا ھے یزید ، تیز ھَواؤں سے جوڑ توڑ میں گُم حسینؓ ، سر پہ بہن کے رِدا بناتا ھے یزید ، لکھتا ھے...
  11. سیما علی

    صبح نو ہم تو ترے ساتھ نمایاں ہوں گے۔۔ریئس امروہوی

    صبح نو ہم تو ترے ساتھ نمایاں ہوں گے اور ہوں گے جو ہلاک شب ہجراں ہوں گے صدمۂ زیست کے شکوے نہ کر اے جان رئیسؔ بخدا یہ نہ ترے درد کا درماں ہوں گے میری وحشت میں ابھی اور ترقی ہوگی تیرے گیسو تو ابھی اور پریشاں ہوں گے آزمائے گا بہرحال ہمیں جبر حیات ہم ابھی اور اسیر غم دوراں ہوں گے عاشقی...
  12. سیما علی

    بارشِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے

    بارشِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے اے خدا، نعت فقط حرف و بیاں تک نہ رہے اے مرے آتشِ فارس کے بجھانے والے اس طرح ہجر بجھا دیں کہ دھواں تک نہ رہے شہرِ طیبہ کی سکونت جو ہمیں مل جائے عشرتِ زیست ہے کیا خواہش جاں تک نہ رہے صاحبِ شقِ قمر جس پہ عنایت کر دیں وہ اگر آئینہ جوڑے تو نشاں تک نہ رہے سینہ...
  13. سیما علی

    ناصر کاظمی گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ

    گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ بس ایک موتی سی چھب دکھا کر بس ایک میٹھی سی دھن سناکر ستارۂ شام بن کے آیا برنگ خواب سحر گیا وہ خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم وہ بوئے گل تھا کہ نغمۂ جاں مرے تو دل میں اتر گیا...
  14. سیما علی

    مبارکباد حسن محمود سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔

    حسن محمود جماعتی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔ جییں ہزاروں سال ۔۔ اللہ پاک صحت مند رکھے ۔ خوشیوں اور آسانیوں سے بھرپور عمر خضر عطا فرمائے ۔ دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین
  15. سیما علی

    شہزادۂ داؤد اور سورہ نور

    شہزادۂ داؤد اور سورہ نور شہزادہ داؤد ،مقصود قادر اور دنیا بھر کے بحری ماہرین یہ تینوں مختلف اکائیاں ہیں‘ یہ تینوں ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن سورۃ نور کی چالیسویں آیت نے ان سب کو ایک دوسرے سے باندھ دیا‘ ٹائیٹن آب دوز 18 جون کوکینیڈا کے علاقے نیو فاؤنڈ لینڈ سے400میل دور ڈوب گئی لیکن یہ ڈوبتے...
  16. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    لیجیے پہلا شعر حاضر ہے۔۔۔۔۔ اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں جاسمن بٹیا دیکھ لیں یہ لڑی غلط زمرے میں بن گئی ہے ہم سے ۔۔۔
  17. سیما علی

    تاسف صابرہ امین بٹیا کی خوش دامن صاحبہ کا انتقالِ پُر ملال

    انتقالِ پُر ملال اناللہ وإنا الیہ راجعون۔۔ ہماری ہر دل العزیز صابرہ امین بٹیا کی خوش دامن صاحبہ کل شام قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ ان کے اہل خانہ کے لیے دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔۔آمین
  18. سیما علی

    مبارکباد محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

    محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی آپ پر ہمیشہ اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
  19. سیما علی

    *Marriage Unnecessary* Hai

    I called a friend to wish anniversary today...Asked their maid where the couple is? She said “Woh Bahar Gaye Hain. Unka *Marriage Unnecessary* Hai !" Please Rethink Folks!
Top