شاہد خان آفریدی عرف چلتی پھرتی وکٹ پاکستانی کرکٹ کی مقدس گائے ہے۔ اسے نہ تو حلال کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دودھ پینے کیلئے استعمال۔ البتہ پاکستان کرکٹ کے پوسٹر گائے کیلئے یہ ہمہ وقت دستیاب ہوتی ہے۔
زیک ازم: گائے نر ہے یا مادہ، اسکا تعین مکمل ڈی این اے ٹیسٹ، ارتقائی مراحل کے مطالعے اور اسکی ۱۰ پشتوں پر مبنی شجرہ نسب کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ حوالے پے وال کے پیچھے دیکھ لیں۔