نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Voice Live Telecast کے لئے کیا کریں ؟

    لائیو ٹیلی کاسٹ تو اب یوٹیوب کے ذریعہ بھی ممکن ہی۔ جس نے دیکھنی ہو، یوٹیوب پر جا کر لائیو دیکھ سکتا ہے اور بعد میں ریکارڈنگ بھی۔
  2. arifkarim

    ایکی نیٹر

    داڑھی تو ماشاءاللہ سے کئی کھلاڑیوں کی ہے اسلئے بیچارا بوکھلا گیا ہوگا۔
  3. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اصل میں وہ دعا ضیا الحق کے تناظر میں کی تھی۔ یقیناً موصوف پاکستان کے حق میں دعائیں مانگتے ہوں گے اور اللہ تعالی نے یہی جانا کہ ملک کیلئے بہتر ہے کہ ضیا میرے پاس آجائے۔
  4. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی جیسے ہماری بچپن کی دعا اے اللہ ہمیں پاکستان سے بھگا قبول ہوئی تھی :ROFLMAO:
  5. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ضیاء الحق کی دعا تو قبول ہو گئی۔ اللہ تعالی نے وقت سے پہلے امیرالمومنین کو اپنے پاس بلا لیا۔ ہماری اتنی اوقات کہاں۔
  6. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بزرگ کہتے تھے رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ پاکستان میں تو غالبا اشتہاروں میں بنتے ہیں۔
  7. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اے اللہ مجھے پاکستان سے بچا
  8. arifkarim

    پیچھے کوئی ہے؟

    یاز محمد وارث تجمل حسین عبدالقیوم چوہدری
  9. arifkarim

    پیچھے کوئی ہے؟

    پیچھے کوئی ہے؟ وقت مختصر ہے اور تحریر مختصر تر۔گاڑی چلانا کوئی ایسا کرتب نہیں، پہلی مرتبہ جب سیکھی تو ایک عزیز دوست کو ساتھ لیے ان کی رہنمائی ہی میں سیکھی۔ اس کے بعد تو تمام مشق کی بات ہے، جتنی مشق، اسی قدر یہ عمل لاشعوری ہوتا چلا جاتا ہے، آپ اپنی سوچ کے گرداب میں غرق سڑکوں پر تیرتے چلے جاتے...
  10. arifkarim

    Old school report card

    وہ کارڈ میں سچ لکھا تھا۔ جھوٹ میاں کے سامنے چلتا ہے۔ بیچارا۔
  11. arifkarim

    Apple IPhone - Made in Japan

    جاپانی کافی حد تک پرفیکشنزم کے قائل ہیں۔ البتہ انکی ٹیکنالوجی مصنوعات جنوبی کوریا سے بہت زیادہ بہتر نہیں ہیں۔
  12. arifkarim

    تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

    سمبل آپکو خوش آمدید! اسکولوں میں بھی ٹیچر نئے آئے اسٹوڈنٹ پر ’’رحم‘‘ کرتے ہیں۔ اور آپ ہیں کہ۔۔۔ :bringiton:
  13. arifkarim

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    گراف کے مطابق مارچ سنہ 2000 میں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ امریکی ورک فورس میں شامل تھے۔ آپکے خیال میں کیا اسپر واپس جایا جا رہا ہے؟ کیونکہ اسوقت صورت حال 1980والی ہی ہے۔
  14. arifkarim

    اور کتنے پاکستان ؟

    یاز آپکو ان معلومات کا کوئی جامع حوالہ مہیا کرنا چاہئے۔ یہ میرے لئے نہایت ہی معلوماتی ہے کہ قیام پاکستان کے بعد افواج پاکستان گورنر جنرل محمد علی جناحؒ کے نیچے نہیں، اپنی مرضی آپ کے تحت کام کر رہی تھیں۔ اگر یہ واقعی درست ہے تو پھرکسی سیانے کی یہ بات بھی صحیح ثابت ہو جائے گی: "Every Country has...
  15. arifkarim

    اور کتنے پاکستان ؟

    After the creation of Pakistan he returned to Pakistan in April 1948, planning to stay in this country, but he was ordered by the then Prime Minister Liaquat Ali Khan to leave the country. His belongings were confiscated, and he left empty-handed for England in October 1948. Source: Khursheed...
  16. arifkarim

    اور کتنے پاکستان ؟

    ہماری سمجھ سے بالکل باہر ہے کہ دیسی عوام اختلاف سے اتنا دور کیوں بھاگتی ہے۔ ناروے میں ایک مثل مشہور ہے کہ: Når alle tenker likt, tenker ingen یعنی جب سب ایک جیسا سوچ رہے ہوں تو سمجھ لیں کہ کوئی کچھ نہیں سوچ رہا۔ مطلب قوموں کی ترقی کا راز ہی اختلاف سے نکلنے والے متفقہ فیصلوں پر منحصر ہے۔ جب کوئی...
  17. arifkarim

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    امریکہ کی آبادی کے حساب سے وہاں ممکن نہیں ہے۔ البتہ کم آبادی والے چھوٹے ممالک جیسے ناروے، سوئٹزرلینڈ وغیرہ میں تو ممکن ہونا چاہئے۔ اوپر آپنے جو تقریباً 6000 کرونز کا حساب لگایا ہے، یہ بھی درست ہے۔ اسوقت ایک شول بینی فٹس لینے والے کو کم و بیش اتنے ہی ماہانہ ملتے ہیں یہاں۔ ویسے امریکی جی ڈی پی18...
  18. arifkarim

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    زیک مسئلہ ایڈمنسٹریٹو کاسٹ سے زیادہ مختلف اقسام کے بینی فٹس کو ختم کر کے ایک پر لانا ہے۔ یوں اخراجات اپنے آپ کم ہو جاتے ہیں۔ جیسے ذیل میں دیکھیں: Sosiale formål: 314 milliarder Helsetjenester: 25 milliarder Foreldrepenger: 18 milliarder Arbeidsliv: 12 milliarder یہاں سوشل، صحت، بچوں اور کام کے...
  19. arifkarim

    سوئٹزرلینڈ اور شہریوں کا بنیادی حق آمدن!

    نئی جابز کی مارکیٹ میں تشریف آوری کیلئے معاشی ترقی ضروری ہے۔ 2007-2008 کے عالمی اقتصادی بحران کے بعد اس ترقی میں واضح کمی آئی ہے۔ یوں قرضوں کے بوجھ تلے دبے ممالک کی جاب مارکیٹ تو تباہ ہوئی ہے، جنکی مضبوط معیشت ہے وہ بھی اس سے زیادہ عرصہ تک آزادنہیں رہ سکتے۔ اسپر ستم یہ کہ ٹیکنالوجیکل بے روزگاری...
  20. arifkarim

    اور کتنے پاکستان ؟

    اب ارباب اختیار انٹرنیٹ روابط منقطع کرنے سے تو رہے۔ تمام تر تاریخ مختلف زاویوں سے نیٹ پر موجود ہے۔ اسے پڑھنے کے بعد بھی اگر کوئی ارباب اختیار کا رونا روئے تو وہ مگرمچھ کے آنسوں شمار ہوں گے۔
Top