نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    اس قسم کےبیانات جاری کرنے سے قبل پاکستان اور اسرائیل کا فاصلہ گوگل میپ پر چیک کر لیا کریں :)
  2. arifkarim

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    پاکستانی معروف تجزیہ نگار حسن نثار تو بیسیوں بار سائنسدانوں کی یہی تعریف کر چکے ہیں یعنی جو شخص بلا تفریق تمام انسانوں کا بھلا کرے وہ صوفی ہے۔
  3. arifkarim

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    ابہام اللہ کی قدرت پہ نہیں، واقعات تصوف بیان کرنے والی کی سند پر ہے :) کیا کم ہے؟ پائیریٹڈ تصوف؟ علم کا تو نہیں کہہ سکتا البتہ مجموعی ذہانت تمام انسانوں کی یکساں نہیں ہے: اور اسکے معاشی اثرات: 50 ڈالر مہنگی ہے؟ یہ واقعہ مشہور فلم 2012 میں فلمایا گیا تھا: اجازت تو موسیقی کی بھی نہیں...
  4. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جواب درست است! ایک ایٹم بم آپکا ہوا! پاکستان اسوقت ایٹمی طاقت بننے کے مراحل طے کر رہا تھا۔ بھارتی را کی اس پر نظر تھی البتہ ڈیسائی کو اس ایجنسی سے سخت نفرت۔ ایک روز ضیاءالحق اور ڈیسائی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ میں ان کے منہ سے یا تو نکل گیا یا جان بوجھ کر کہا کہ وہ کہوٹا پلانٹ سے متعلق جانتے...
  5. arifkarim

    مبارکباد یوم تکبیر: سب محفلین ، پاکستان اور پوری امت مسلمہ کو پہلی ایٹمی طاقت بننے پر مبارک ہو

    پاکستان کو جس شخصیت نے کہوٹا پلانٹ پر حملے کی اطلاع دی تھی وہ اور کوئی نہیں بلکہ بھارتی وزیر اعظم موراری جی دوسائی تھے۔
  6. arifkarim

    ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے!

    ’موسم ہڑپہ تہذیب کے زوال کی براہِ راست وجہ نہ تھا‘ آج سے تقریباً ساڑھے تین ہزار سال قبل اس ہڑپہ کی تہذیب کا خاتمہ ہو گیا۔ ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہڑپہ کی تہذیب پانچ ہزار سال نہیں بلکہ نو ہزار سال پرانی ہے اور یہ کہ اس کے زوال کی براہِ راست وجہ موسم کی تبدیلی نہیں تھی۔ سائنسی جریدے...
  7. arifkarim

    Teleportation عملی طور پر کس حد تک ممکن ہو چکی ہے؟

    یہ میرے اور محمد سعد کے درمیان ایک راز ہے :)
  8. arifkarim

    Teleportation عملی طور پر کس حد تک ممکن ہو چکی ہے؟

    زیک شاید آجکل گرمیوں کی چھٹیوں پر ہیں۔ 60 میل تک انفارمیشن ٹیلی پورٹ کرنے کا ریکارڈ پچھلے سال ہی بنا تھا۔
  9. arifkarim

    Teleportation عملی طور پر کس حد تک ممکن ہو چکی ہے؟

    جس ملک میں ماہر طبیعات کا یہ حال ہو وہ ملک ایٹم بم کیسے بنا پایا، معمہ رہے گا :)
  10. arifkarim

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    8 رنز سے شکست تھالی میں رکھ کر پیش کرنا ہے؟ کوہلی کا غرور اور تکبر اسکی ہار کا باعث بنا۔
  11. arifkarim

    خواجہ سرا

    یہ عین وہی مذہبی دقیانوسی سوچ ہےجس نے عورت کو بھی مکمل خودمختاری سے روکا ہوا ہے۔ کسی کا کیا کام جو کسی دوسرے پر پابندی لگائے کہ آپ فلاں کام کر سکتے ہیں اور فلاں کام نہیں کر سکتے۔ کام کر نے کا تعلق لگن،تعلیم ، تجربہ اور مہارت سےہے، جنس سے نہیں۔ انتہائی افسوس کیساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ مغرب جیسے...
  12. arifkarim

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    لگتا ہے پاکستان میں پڑھایا سب کچھ جاتا ہے پر اپلائی صرف وہی ہو پاتا ہے جس کی حکام بالا اجازت دیں۔ :)
  13. arifkarim

    ذہانت کیا ہے کا جواب اس سوال سے منسلک ہے کہ ہوش و حواس یعنی کانشنس کیا ہے۔ پہلے سائنس اس کا...

    ذہانت کیا ہے کا جواب اس سوال سے منسلک ہے کہ ہوش و حواس یعنی کانشنس کیا ہے۔ پہلے سائنس اس کا جواب ڈھونڈ لے پھر ذہانت کا جواب اپنے آپ مل جائے گا۔ باقی کون زیادہ ذہین ہے تو اسکو ماپنے کا طریقہ الگ الگ ہے۔ آئی کیو ٹیسٹ بھی ان میں سے ایک ہے گو کہ یہ واحد طریقہ نہیں۔
  14. arifkarim

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    16 دسمبر 1971، انتقال دو قومی نظریہ اور آزادی بنگلہ دیش:
  15. arifkarim

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب ،چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

    یہ تو میرے پاس ابھی بھی کمپیوٹر پر موجود ہے۔ خبردار جو کسی نے اسے یاد ماضی میں شمار کیا! :atwitsend:
  16. arifkarim

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پاکستانی ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کیلئے ایک بھارتی وزیر اعظم نے بہت اہم رول ادا کیا تھا۔ ان کی خدمات کی وجہ سے انہیں "نشان پاکستان" سے نوازا گیا۔ اس شخصیت کا نام بتائیں۔
  17. arifkarim

    خواجہ سرا

    مردانہ کروموسوم کے بغیر اولاد کیسے پیدا ہوگی؟
  18. arifkarim

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    عمار ابن ضیا بتا رہا تھا کہ اسکی کمپنی آکسفرڈ یونی ورسٹی پریس میں تمام سافٹویئر لیگل ہونے کی وجہ سے وہ لوگ جمیل نوری نستعلیق فانٹ کا استعمال نہیں کر پا رہے۔ مطلب پاکستان میں صرف وہی کمپنیاں اصلی سافٹویئر استعمال کرتی ہیں جو بیرون ممالک سے آئی ہیں۔...
  19. arifkarim

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘ کاپی رائٹس کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کے باوجود سن 2015 میں ایشا پیسیفک میں 60 فیصد غیر لائسنس اور چوری شدہ سافٹ ویئر استعمال کیا گیا۔ بینکنگ، انشورنس اور سکیورٹی انڈسٹری میں 25 فیصد چوری شدہ سافٹ وئیر استعمال ہو رہا ہے ایپل، مائیکرو سافٹ، انٹل،...
  20. arifkarim

    وائرس کا مسئلہ ...

    http://www.howtogeek.com/224342/how-to-clean-install-windows-10/
Top