یہ شاید قومی مزاج کی وجہ سے ہے۔ جرمنی اور جاپان نے دوسری جنگ عظیم کی تباہی کے بعد دفاعی اثاثوں کو خیرباد کہہ دیا اور تمام تر توجہ معاشی ترقی پر صرف کردی۔ جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ ۱۹۸۰ تک جاپان اور جرمنی دنیا کی دوسری اور تیسری معاشی قوت بن چکے تھے اور وہ بھی بغیر کوئی تیر چلائے۔ اسکی بجائے وہ...