نتائج تلاش

  1. arifkarim

    غم ہیں کے بس ہمارے ۔۔۔اور ہم ہیں کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں تنہا۔۔

    امید ہے خودکش بمبار بننے سے متعلق نہیں سوچ رہا ہوگا
  2. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    متن کو سلیکٹ آل کر کے بائیں جانب موجود مارجن کم یا زیادہ کر لیں۔ تب تمام صفحات کی لائن پائیٹ برابر ہو جائے گی۔
  3. arifkarim

    ناروے مقابلے کیلئے کوالی فائی کر جائے بڑی بات ہے :) مقامی آبادی کو فٹبال کا جنون ہے پر کھیلا...

    ناروے مقابلے کیلئے کوالی فائی کر جائے بڑی بات ہے :) مقامی آبادی کو فٹبال کا جنون ہے پر کھیلا جاتا نہیں ہے :)
  4. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    موبائل کیلئے یہ دیکھیں...
  5. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    یہ دیکھیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1-%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA.81766/
  6. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    نظر نہیں آ رہی
  7. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    ہیڈر اور فوٹر کے علاوہ پیج مارجنز کو بھی بہتر کیا جا سکتا ہے۔
  8. arifkarim

    اسماء الحسنیٰ !

    رمضان کی مناسبت ہے پیش خدمت ہے پی ٹی وی کا مشہور اسماء الحسنیٰ پیکیج:
  9. arifkarim

    محفل کا ڈیفالٹ فانٹ

    فال بیک میں ان دو نستعلیق فانٹس کے بعد نسخ فانٹس شروع ہو جاتے ہیں۔ اس لحاظ سے اچھی تجویز ہے۔ ابن سعید
  10. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں لائن اسپیس

    ورڈ کا کونسا ورژن ہے؟ جدید ترین ورژن 2016 میں یہ مسئلہ نہیں ہونا چاہئے
  11. arifkarim

    اردو رائیٹر

    اگر ورڈ میں ہی لکھنا ہے تو اردو رائیٹر کی کیا ضرورت ہے؟ زبردست۔ انتظار رہے گا۔ اسپر نیا والا جمیل نوری نستعلیق چیک کریں۔
  12. arifkarim

    افطار پارٹی ۔۔۔

    یہ افطاری پارٹی کم، فاقوں کے بعد کی پارٹی زیادہ لگ رہی ہے۔
  13. arifkarim

    میرے باغ کے پھول!

    ظاہر ہے۔ پیچھے ایک تصویر میں فوارہ نظر آ رہا ہے۔ اسے پینٹ کر کے چلاؤں گا تو منظر مزید خوبصورت لگے گا ان پھولوں کا۔
  14. arifkarim

    میرے باغ کے پھول!

    سفید اور سُرخ دونوں ایک ہی ماڈل کے ہیں، یعنی گلاب کے پھول ہیں :) پھول کا نام Hordalandsrose یعنی Hordaland کا گلاب :)
  15. arifkarim

    میرے باغ کے پھول!

    پھول تقریباً سارے نکل آئے ہیں۔ افطاری کے وقت کی چند تصاویر :
  16. arifkarim

    اردو رائیٹر

    میرا خیال ہے کورل ڈرا کے بغیر خالی ان پیج کے اندر پبلشنگ ممکن نہیں۔ یا اگر ہے بھی تو کوالٹی بہت ناقص ہے۔
  17. arifkarim

    اور کتنے پاکستان ؟

    چلیں فی الحال تو آپ کینیڈین قادری کی قربانیاں برداشت کریں۔ سنا ہے کل کے دھرنے کے بعد وہ لوگ مال روڈ کو کچرے سے مالا مال کر کے گئے ہیں۔ سڑکوں اور ماحول سے انصاف کرتے نہیں اور چلیں ہیں شہدا کا انصاف مانگنے۔
  18. arifkarim

    صرف ایکسل کا خوبصورت وائرل ڈیجیٹل ویڈیو

    رمضان کی روح کو کیچ کیا ہے۔ جیسے کرسمس یا دیگر مذاہب کے تہواروں کی روح کو کیچ کر کے اشتہار بنائے جاتے ہیں۔
  19. arifkarim

    اور کتنے پاکستان ؟

    بھائی ابھی ابھی تو تین سال کے انتظار کے بعد نادرا نے ہماری پاکستانی شہریت منسوخ کی ہے اور آپ کہتے ہیں واپس پاکستان آجاؤ۔ کچھ سال نارویجن شہریت انجوائے تو کرنے دیتے :)
Top