نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو رائیٹر

    آپنے یہ تو بتایا نہیں کہ آخر یہ ہے کیا؟
  2. arifkarim

    اووردی ایج - وقار ذکاء

    ویک ہاؤس والا ڈرامہ؟
  3. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مطلب ہر چیز میں اسلام کو گھسیڑ دیتے ہیں
  4. arifkarim

    اووردی ایج - وقار ذکاء

    نئی اقساط کافی مزیدار ہیں۔
  5. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ کا نتیجہ :)
  6. arifkarim

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    شکر کریں کہ موصوف نے یہ نہیں کہا کہ یہ بتانا خادم اعلی کا کام ہے :p
  7. arifkarim

    پاکستان کی ڈگری یافتہ مشینیں

    یہ تو صرف ایک ہسپتال کا قصہ ہے۔ ایسے نہ جانے کتنے ہسپتال ہیں جہاں نون لیگی وائرس گھسا ہوا ہے اور ملک و قوم کے اثاثوں کو تباہ کر رہا ہے۔ خادم اعلی شہنشاہ اعلی بنے ہوئے ہیں اور پنجاب کو اپنی جاگیر کی طرح چلا رہے ہیں۔ ایسا کب تک چلے گا؟
  8. arifkarim

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    قیمہ کریلے اور پراٹھوں سے سحری کی
  9. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    اسی لئے کہا تھا کہ ہانک کانگ جانے سے پہلے چینی زبان سیکھ لیں پر آپ کسی کی سنتے کہاں ہیں :LOL:
  10. arifkarim

    اردو رائیٹر

    لگتا ہے سحری اچھی ہو گئی ہے :LOL:
  11. arifkarim

    اردو رائیٹر

    یہ کیا ہے جناب؟
  12. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    دودھ ہضم کرنا ہر جوان کے بس کی بات نہیں۔ دنیا کی بہت بڑی آبادی حیاتیاتی طور پر بڑی عمر میں دودھ ہضم کرنے کی قوت کھو بیٹھتی ہے۔
  13. arifkarim

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہر سمندری غذا حلال ہے۔
  14. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اسکی شکل پہ لکھا تھا کہ زبردستی رول کروا رہے ہیں اس سے۔
  15. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    جی ہمیں معلوم ہے۔ یہ دونوں فانٹس زیر تعمیر ہیں۔
  16. arifkarim

    بلاگسپاٹ میں اردو نستلیق فانٹ کیسے انسٹال کروں؟

    آپ پورا بلاگ ہی نستعلیق کیوں نہیں کر دیتے؟
  17. arifkarim

    پاک اردو انسٹالر میں ء کا مسئلہ

    اردو فونےٹک کیبورڈ انسٹال کر لیں۔
  18. arifkarim

    محفل پر واپسی اور سخت گرمی مبارک!

    محفل پر واپسی اور سخت گرمی مبارک!
  19. arifkarim

    میرے باغ کے پھول!

    تنقید بھی اسی کی ہوتی ہے جس سے محبت ہو
Top