نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    پاکستان کو ہمنے ہر سال زرمبادلہ دیا ہے۔
  2. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    یہ وہ برطانوی ایکٹ ہے جسکی بنیاد پر بھارت اور پاکستان کو آزادی ملی تھی۔ برطانوی جمہوری ایوان نے اسکی منظوری دی تھی۔
  3. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    ۱۶ جولائی کو برطانوی پارلیمان سے آزادی ایکٹ پاس ہوا تھا جسکے مطابق خودمختاری ۱۵ اگست کو ملنے تھی مگر لارڈ ماؤنٹ بیٹن دونوں ممالک کی تقریب میں شامل ہونا چاہتے تھے یوں پاکستانیوں نے ایک دن قبل ۱۴ اگست کو یوم آزادی منا لیا۔ اگلے روز صحیح تاریخ پر بھارت نے جشن آزادی منایا۔
  4. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    ۲۰۱۶ - ۱۹۴۷ = ۶۹ جب بتی آئے تو چیک کر لیں
  5. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    کیا آپنے کیلکولیٹر پر چیک کیا تھا؟
  6. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    بھارت کا جشن آزادی تو کل ہوگا
  7. arifkarim

    کسی طرز(دھن/music) کو تحریر میں کس طرح دکھایا جائے؟

    جب ابھی تک میکینکل ساؤنڈ ریکارڈنگ وجود میں نہیں آئی تھی تو تب یورپی موسیقاروں نے دُھنیں لکھنے کیلئے زبان ایجاد کی تھی جسکا ذکر اوپر زیک نے کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی زبان برائے موسیقی ہے اور ہر موسیقی کے اسکول میں پڑھائی جاتی ہے۔ اپنے ارد گرد پتا کریں اور کسی سکول میں داخلہ لیکر اسے سیکھ لیں۔ بصورت...
  8. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں ٹول ٹپ پر اردو لغت؟

    کیا آپ تھسارس کی بات کر رہے ہیں؟
  9. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    آپ شاید پشتون خدائی خدمتگار پارٹی کی تاریخ سے نابلد ہیں۔ یہ لوگ تحریک پاکستان کے مخالف تھے اور بھارتی کانگریس کے پکے سپورٹر۔ قیام پاکستان بعد انہوں نے صوبہ سرحد کو بھارت کا حصہ بنانے کئ تجویز دی مگر نہرو جی نے رد کر دیا۔ یوں زبردستی حکومت پاکستان نے اسے اپنے ساتھ شامل کر دیا۔ اسی موقع پر احتجاج...
  10. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    ماہی احمد اوپر ریٹنگ کی سمجھ نہیں آئی۔ فلسطینی لیڈر اپنی ہی عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ پچھلے سال فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں اپنے نئے محل کا افتتاح کیا جسکی کل لاگت ۱۳ ملین ڈالر تھی: یہ ہیں آپکے مظلوم و لاچار فلسطینی جن پر اسرائیل مظالم ڈھا رہا ہے۔
  11. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    اب یاد نہیں ہے۔ جشن آزادی سے متعلق دھرنے شرنے کے علاوہ کوئی تصاویر ہوں تو یہاں ضرور شیئر کریں۔ ہم تو یہ دن پاکستانی ایمبیسی میں مناتے ہیں۔
  12. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    صبح خادم اعلی پنجاب ۶۹ ویں یوم آزادی کی مبارک باد دے رہے تھے۔ شائد گننے میں غلطی لگی ہے۔
  13. arifkarim

    12 AbbyyFineReader Professional او سی آر پروگرام - تجربات اور مشکلات

    اردو او سی آر کے حوالہ سے متعدد دھاگے محفل پر پہلے ہی موجود ہیں۔ کافی احباب نے اس فیلڈ میں تھیوریٹکل مقالے لکھے ہیں البتہ اردو نستعلیق جیسے پیچیدہ خط کیلئے قابل استعمال او سی آر بنانا کوئی آسان کام نہیں۔ سب سے پہلے تو ہمیں اردو متن میں موجود حروف، لگیچر اور الفاظ کی درست سیگمینٹیشن کی ضرورت ہوگی...
  14. arifkarim

    مبارکباد جشن آزادی مبارک!

    تمام پاکستانیوں کو ۶۹ یوم آزادی مبارک!
  15. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    فلسطینی بیوقوف نہیں ہیں انکے لیڈران ہیں جو انکا استحصال کر رہے ہیں۔ اوپر کسی صاحب نے لکھا کہ جھوٹ بار بار بولنے سے سچ لگنے لگتا ہے۔ فلسطینیوں کیساتھ بھی یہی معاملہ ہوا ہے۔ وہ اسرائیل کی قیام امن کیلئے کوششوں سے نابلد ہیں۔
  16. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    آپ کیا حماس کی تاریخ سے بھی نابلد ہیں؟ حماس کا وجود ویسے ہی ہوا تھا جیسے پاکستان کے مدرسوں سے القائدہ اور طالبان نکلے تھے۔ ۸۰ کی دہائی میں ایک فلسطینی شیخ نے اسلامی علوم کا مدرسہ شروع کیا جو پارٹ ٹائم فلاح و بہبود کا کام بھی کرتا تھا۔ اسرائیلی کمانڈرز جو اسوقت غزہ میں مارشل لا ایڈمنسٹریٹر تھے نے...
  17. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    اسپر کوئی زیادہ لمبا مضمون لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ پالی وڈ کے نام سے گوگل کر لیں۔ سب سچ سامنے آجائے گا۔ فلسطینیوں کو اپنے بچوں سے اتنی محبت نہیں ہے جتنی انہیں اسرائیل سے نفرت ہے۔ اور وہ اسے کامیابی سے نسل در نسل کاروباری طور پر پھیلا رہا ہیں۔ یہ کچھ دن پہلے کا واقعہ ہے۔ ایک فلسطینی باپ اپنے کم...
  18. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    جی نہیں۔ قیام اسرائیل کی دلیل ان ۵ عرب ممالک کا حملہ تھا جو قرار داد اسرائیل منظور ہونے کے اگلے روز عربوں نے کیا تھا۔ اس حملے کا مقصد تمام یہودیوں کا فلسطین سے صفایا کرنا تھا مگر یہود دوسری جنگ عظیم میں ہونے والی نسل کشی کی تاریخ دو بارہ دہرانے کیلئے تیار نہیں تھے۔ اسی لئے انہوں نے ایسا ڈٹ کر...
  19. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    پچھلے سال تمام اسرائیلی عرب پارٹیوں نے اتحاد بنا کر الیکشن لڑا تھا اور پارلیمان میں ۱۳ سیٹیں جیتی تھیں۔ اگر انکا بائیں بازو کی جماعت کیساتھ اتحاد بن جاتا تو یہ عرب جماعت اقتدار میں آسکتی تھی۔ جی ہاں ایک یہودی اکثریت ملک میں عرب اقلیت جماعت طاقت میں آسکتی تھی مخلوط حکومت تشکیل دیکر۔ مگر وہاں بھی...
Top