نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جی یہ بگ ایک خاص سازش کے تحت فانٹ میں شامل کیا گیا تھا۔ اس بگ کی کوڈنگ عزت مآب سید ذیشان نے کئی ماہ لگا کر کی تھی تاکہ مائکروسافٹ ورڈ سے جان چھڑائی جا سکے۔
  2. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    مائیکروسافٹ ورڈ میں کوئی بگ ہے۔ لیبر آفس یا انڈیزاین سے پی ڈی ایف بنا لیں
  3. arifkarim

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    اچھا کیوں نہ لگے؟ بچہ باپ سے بہتر ہی ہوتا ہے۔
  4. arifkarim

    آسمانی خدا کے مقابلے میں زمینی خدا بنانے کی تیاریاں ۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    ایتھکس کا تعلق معاشرتی اخلاقیات و اقدار سے ہے، مذہب سے نہیں۔ مغرب میں ایک بڑا طبقہ لادین و ملحد ہے مگر انسانیت پسندی ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔
  5. arifkarim

    آسمانی خدا کے مقابلے میں زمینی خدا بنانے کی تیاریاں ۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    جی بالکل۔ سائنس کی ڈومین قدرتی دنیا ہے۔ قدرت سے باہر کیا کچھ ہے وہ اسکا علاقہ نہیں۔ کیونکہ اسکو نہ تو ثابت کیا جا سکتا ہے نہ جھٹلایا۔ اسی لئے مابعدالطبیعاتی فیلڈز کو سائنس کیساتھ ملانا نہیں چاہئے۔ مادی دنیا کی اس دنیا کیساتھ کوئی انٹریکشن نہیں ہے۔
  6. arifkarim

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    5300 بہتر لگ رہا ہے البتہ 3300 بھی برا نہیں ہے۔
  7. arifkarim

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    اسنیپ سورٹ ڈاٹ کام پر چیک کر لیں ان دونوں کے فیچرز۔ بہتر چپ و بیٹری کو ترجیح دیں۔ باقی فیچرز بعد میں۔
  8. arifkarim

    آسمانی خدا کے مقابلے میں زمینی خدا بنانے کی تیاریاں ۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    سائنس میں خالق اور مخلوق کا تعلق والدین اور اولاد تک محدود ہے۔ اگر اس سے زیادہ پرانا تعلق معلوم کرنا ہو تو شجرہ نصب سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ زیادہ قدیم تعلق کیلئے ارتقائے حیوانات کو دیکھا جاتا ہے۔
  9. arifkarim

    آسمانی خدا کے مقابلے میں زمینی خدا بنانے کی تیاریاں ۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    امام غزالی کے مطابق جب آگ کپڑے کو جلاتی ہے تو وہ دراصل قدرت الہیہ کا مظہر ہے۔ مگر جب وہی آگ کسی معجزہ میں ٹھنڈی ہو جاتی ہے ،مطلب نہیں جلاتی، تب بھی وہ اسی قدرت کا مظہر ہے۔ یعنی دونوں صورتوں میں قدرت منشا الہیہ کی محتاج ہے یا اسکی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ اسلامی اصول بالکل غیر سائنسی ہے۔ اسکے کوئی...
  10. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    جی ہم نے بھی سوپر ۸ ہی کی وجہ سے دیکھی تھی :)
  11. arifkarim

    مبارکباد جشنِ آزادیِ ہند

    تمام حالیہ اور سابق ہندوستانیوں کو جشن آزادی الہند مبارک!
  12. arifkarim

    آسمانی خدا کے مقابلے میں زمینی خدا بنانے کی تیاریاں ۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    کیا واقعی؟ بقول امام غزالی آگ کپڑے کو نہیں جلاتی خدا کی تجلی جلاتی ہے۔ یعنی اگر خدا نہ چاہے تو آگ کپڑے کا بال بیگا نہیں کر سکتی۔ یوں انہوں نے تمام تر سائنسی قوانین جو قدرت پر مبنی ہیں کو رد کر دیا۔ انکے نظریات پر چلنے والے ایسے مضحکہ خیز مضمون نہیں لکھیں گے تو کیا کریں گے
  13. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    اچھی کتاب ہے۔ ایک ریویور لکھتا ہے کہ بینی مورس کا فلسطینیوں کے انخلا کے بارہ میں یہ رائے تھی: Palestinian refugee problem was born of war, not by design, Jewish or Arab, ہو سکتا ہے اسنے اس کتاب میں ان خیالات سے رجوع کر لیا ہو۔ بہرحال فلسطینی اور انکے حمایتی اسے نہیں مانتے مگر انخلا کو دانستہ...
  14. arifkarim

    سولر پینلز پر جمی گرد

    دماغی جمود کا بھی ایک مسئلہ موجود ہے۔
  15. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    آپنے اس حوالے سے کوئی رائے نہیں دی؟ شائد کافی پیسی مزم کا شکار ہیں :)
  16. arifkarim

    گوگل نے دنیا کے نقشے سے فلسطین کا وجود ہی مٹا دیا

    کوئی غیرجانبدارانہ کتاب تجویز کر دیں۔ جس میں اس تنازع کا منصفانہ حل بھی موجود ہو۔
Top