تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
وارث فاتح ملاقات
ویسے یہ دھاگہ آپکی موبائل سکرین سے کافی دور نکل گیا ہے۔
arifkarim
Post #89
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے
اسکا ذرا کنفیوگوریشن بھی بتا دیں تاکہ آئندہ مستقبل میں اگر ضرورت ہو تو لے لوں۔
arifkarim
Post #33
اگست 26، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
وارث فاتح ملاقات
میں نے" شوہر" کی بدقسمتی سے متعلق لکھا تھا۔
arifkarim
Post #86
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے
این اے ایس پر رکھتے ہیں یا آن لائن؟
arifkarim
Post #30
اگست 26، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے
اچھا مذاق ہے پر حقیقت یہ ہے کہ پچھلے 10 سالوں میں تین لیپ ٹاپ بدلے اور ایک پر بھی کوئی مشروب، چائےوغیرہ نہیں گری۔ ہاں البتہ بٹنوں کے اندر بسکٹ وغیرہ کا رس اکثر مل جاتا ہے۔
arifkarim
Post #29
اگست 26، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں
Windows ClearType Tuner
arifkarim
Post #17
اگست 26، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
وارث فاتح ملاقات
یہ تو بہت بدقسمتی والی بات ہے۔
arifkarim
Post #78
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں
جی لیکن کچھ لوگوں کو میک اسکرین پسند ہے تو انکے لئے میک ٹائپ ایک اچھا ٹول ہے۔
arifkarim
Post #15
اگست 26، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
وارث فاتح ملاقات
آپکے گھر میں کتب کے انبار کی وجہ سے مہمان کی جگہ ہی کہاں بچتی ہوگی۔
arifkarim
Post #72
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
وارث فاتح ملاقات
بڑی قسمت والے ہیں۔
arifkarim
Post #71
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
وارث فاتح ملاقات
قریب ترین اسکینڈینیون ممالک ہیں۔ چرچ میں رخصتی بھی کروا دیتے ہیں قانوناً۔
arifkarim
Post #68
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
وارث فاتح ملاقات
ہوٹل تو آپکا تھا لیکن ضیافت محمد وارث نے دی۔ مطلب دال میں کچھ کالا ہے۔ :heehee:
arifkarim
Post #64
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
وارث فاتح ملاقات
پھر تو ملاقات مزید مشکل ہے۔
arifkarim
Post #63
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
محفل فائر فاکس، ایج اور کروم میں
یہ ٹیسٹڈ ہے۔ ونڈوز کے جی ڈی آئی کو اووررائٹ کر کے بہت بہتر ٹیکسٹ فراہم کرتا ہے۔ پسند نہ آنے کی صورت میں ان انسٹال کر دیں۔
arifkarim
Post #12
اگست 26، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
وارث فاتح ملاقات
واقعی اسلام آباد اور راولپنڈی کا فیصلہ بہت ہے جو اتنے عرصہ سے ملاقات نہیں ہو پا رہی۔
arifkarim
Post #56
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
وارث فاتح ملاقات
نکاح کے گواہوں کے طور پر فاتح جی کو پیش کر دینا تھا۔ تاکہ آئندہ بچوں کا سکول سے بلاوجہ ناغہ نہ ہو۔
arifkarim
Post #54
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے
اسکی سمجھ نہیں آئی۔ ملٹی پل ڈسک سیٹ اپ سے مین ڈسک کو نقصان کیونکر پہنچے گا؟
arifkarim
Post #18
اگست 26، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
وارث فاتح ملاقات
اسلام آباد والا تو پہلے پورا بننے دیں :)
arifkarim
Post #41
اگست 26، 2016
فورم:
ذکر محفلین
ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے
بیک اپ ٹرانسفر کی سپیڈ
arifkarim
Post #16
اگست 26، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
ونڈوز 10 کیلئے بیک اپ سلوشن درکارہے
آپ بیک ایپ این اے ایس پر کرتے ہیں؟ سپیڈ متاثر نہیں ہوتی؟
arifkarim
Post #14
اگست 26، 2016
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top