نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    اسوقت مارکیٹ میں بہترین گرافکس کارڈ قیمت کے حساب سے جی ٹی ایکس 970 ایم مل رہا ہے۔ گیمرز کو شاید اس سے بھی زیادہ بہتر درکار ہو۔ بہرحال ہمارے لئے یہ کافی ہے۔
  2. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    15 انچ۔ 17 انچ میرے خیال میں کچھ زیادہ ہی بڑا ہو جاتا ہے۔ متفق۔ میں گیمز بالکل نہیں کھیلتا۔نئے کمپیوٹر کی تلاش کے دوران اس قیمت میں بہترین پروسیسر اور میموری کا موازنہ کر رہا تھا تو بار بار یہی سامنے آتا رہا۔ یوں گیمنگ و گرافکس کیلئے 4 جی بی ڈیڈیکیٹڈ ریم کیساتھ این ویڈیا کا گی ٹی ایکس 960ایم...
  3. arifkarim

    مبارکباد زیک بھائی کے 23000 مراسلے

    یاز کی سستیاں نے مروا دیا۔۔۔
  4. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    ارادہ تو تھا کہ او ای ایم یعنی اصلی ہوم ورژن کو ری فنڈ کروا کر پروفیشنل ورژن خرید لوں۔ مگر پھر نیٹ گردی سے معلوم ہوا کہ مائکروسافٹ ابھی بھی ایک" خاص "طریقے سے فری ایکٹیویشن دے رہی ہے۔ یوں یہ حربہ آزما کر پکے سابق پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا۔
  5. arifkarim

    مبارکباد زیک بھائی کے 23000 مراسلے

    کیا 24 جولائی کو 22000 مراسلے مکمل نہیں ہوئے تھے؟
  6. arifkarim

    گوگل کروم میں مائکروسافٹ کے جراثیم گھس گئے!

    جی بھائی عادی تو ظاہر ہے ہو ہی جائیں گے۔ مگر درست طریقہ اسکو شامل کرنے کا یہ تھا کہ اس تبدیلی کو بطور فیچر یا فلیگ کروم میں ڈالتے ۔ سرے سے بیک اسپیس ہی غائب کر دینا کافی عجیب سا تجربہ تھا۔ کروم اپڈیٹ کے بعد ایسا لگا کہ کیبورڈ میں کوئی خرابی ہے۔ مگر باقی براؤزرز میں درست نتائج آنے پر گوگل کی...
  7. arifkarim

    گوگل کروم میں مائکروسافٹ کے جراثیم گھس گئے!

    جی مگر جو سالہا سال سے بیک اسپیس کے عادی ہوں اور دیگر براؤزرز میں یہی کی سٹروک استعمال کرتے ہوں، انہیں اس ناگہانی تبدیلی پر کافی مسئلہ آرہا ہے۔
  8. arifkarim

    مبارکباد زیک بھائی کے 23000 مراسلے

    ابھی پچھلے ہی ماہ زیک نے 22 ہزار مراسلے مکمل کئے تھے۔ اور اب ایک مہینہ سے بھی کم وقت میں 23000 مراسلوں کا ہدف عبور کر لیا ہے۔ اس کامیابی پر آپ کو خاص مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
  9. arifkarim

    گوگل کروم میں مائکروسافٹ کے جراثیم گھس گئے!

    جی ہاں۔ امسال گوگل نے مائکروسافٹ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے مشہور زمانہ کروم براؤزر سے بیک اسپیس کی سپورٹ ختم کر دی ہے۔ دیگر براؤزر ز کی طرح کروم میں بھی کیبورڈ کے بیک اسپیس بٹن دبانے پر ویب پیج واپس چلا جاتا تھا۔ مگر ان چند صارفین کی سہولت کیلئے جو غلطی سے بیک اسپیس دبا کر اپنا فارم ڈیٹا ذائع...
  10. arifkarim

    ریو اولمپکس 2016

    اچھا مذاق ہے۔
  11. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    حال ہی میں ایچ پی کا ایک نیا لیپ ٹاپ کمپیوٹر لینے کا اتفاق ہوا تو ساتھ میں پری انسٹالڈ ونڈوز 10 کا ہوم ورژن ملا۔ میں چونکہ سیکیورٹی کیلئے بٹ لاکر انسٹال کرتا ہوں تو یہ ہوم ورژن میں کام نہ کرنے کے باعث مجبوراً ونڈوز 10 کا پروفیشنل ورژن انسٹال کرنا پڑا۔ یہ کام اتنا آسان نہیں تھا جتنا پچھلے سال...
  12. arifkarim

    ریو اولمپکس 2016

    بیزار نہیں ہوں، انکی دھرنا سیاست سے تھوڑا گلا ہے۔
  13. arifkarim

    ریو اولمپکس 2016

    تحریک انصاف اس ناانصافی پر برازیل جاکر دھرنا دے گی۔
  14. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ناروے میں سارا سال ٹھنڈیانی کھانے کے بعد میرا نہیں خیال مجھے اس مقام تک جانے کی ضرورت ہے
  15. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پاناما کے بینکوں میں قومی ورثہ بنایا تو ہے۔ اب اور کہاں کہاں بنائیں
  16. arifkarim

    ایک اور جہادی کے محفل چھوڑنے پر مبارک باد!

    ایک اور جہادی کے محفل چھوڑنے پر مبارک باد!
  17. arifkarim

    اگر فیس بک کا استعمال ترک کر دیں تو کیا ہو گا؟

    جب فیس بک، ٹویٹر وغیرہ لانچ ہوئی تھی تو اکاونٹ اسی سال بنا لیا تھا۔ لیکن استعمال نہیں کیا۔ پچھلے سال جب آئی فون سکس ایس پر مبنی پہلا سمارٹ فون لیا تو معلوم ہوا کہ موبائل ایپس واقعی کمال کی چیز ہیں۔ تب سے متواتر استعمال میں ہے۔ کمپیوٹر سے صرف محفل پر آتا ہوں نستعلیق کی وجہ سے۔
  18. arifkarim

    اگر فیس بک کا استعمال ترک کر دیں تو کیا ہو گا؟

    Unicode Character 'ZERO WIDTH NON-JOINER' (U+200C)
  19. arifkarim

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    حل تو تب ہی نکلے گا جب بگ کی رپورٹ ٹیکنیکل انداز میں سبمٹ ہوگی۔ سعادت بھائی توجہ فرمائیں
Top