نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    اصلی ہونا ضروری نہیں ہے۔ ہر ونڈوز ۷، ۸، یا ۸،۱ سے اپگریڈ پر ونڈوز ۱۰ ایکٹیویٹ ہو جاتی ہے
  2. arifkarim

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    ۱۸ - ۵۵ سے دور کی تصویر نہیں لی جا سکتی۔ ہم نے پہلے یہی کیا تھا پھر اگلے دن بدل کر ۱۸ - ۱۳۵ لے لیا
  3. arifkarim

    پاکستان زندہ باد

    میرٹ کا استحصال کوئی معمولی بات نہیں۔ اردو اسپیکرز سندھیوں کے مقابلہ میں کہیں زیادہ تعلیم یافتہ اور پیشہ ورانہ مہارت رکھتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ انگریز اور ہندوؤں کے جانے کے بعد انکی جگہ اعلی پوسٹس پر مہاجر آگئے۔ سندھیوں کیساتھ اس میرٹ کے فقدان کو اجاگر کرنے کی بجائے مہاجر کی طرف سے ہونے والی نام...
  4. arifkarim

    پاکستان زندہ باد

    1972 میں سندھی پارلیمان نے ایک بل پاس کیا تھا جس میں اردو زبان کی جگہ سندھی کو اہمیت دی گئی تھی۔ یہ ایک ایسے وقت میں کہ جب بھٹو سملہ معاہدہ طے کررہا تھا ، پی پی پی کی طرف سے انتہائی غلط قدم تھا۔ اوپر سے زرد صحافت نے اسے جس رنگ میں پیش کیا تھا اسکے بعد سندھی-مہاجر فسادات ہونا لازمی بات تھی۔
  5. arifkarim

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    ونڈوز ۱۰ کے ہوتے ہوئے ونڈوز ۷ کی ضرورت نہیں ہے۔ انسٹالیشن پراسیس کے دوران انٹرنیٹ درکار نہیں ہے البتہ ایکٹیویشن کے دوران ضرورت پڑے گی
  6. arifkarim

    پاکستان زندہ باد

    بھٹو کے دور سے قبل مہاجرین یعنی اردو اسپیکرز کو کراچی میں کوئی بڑا مسئلہ نہیں تھا۔ بھٹو چونکہ سندھی تھا تو اسکے دور حکومت میں باقاعدہ اردو اسپیکرز کیخلاف غیر منصفانہ احکامات کا آغاز ہوا۔ یہ سچ ہے کہ مہاجر موومنٹ جب شروع ہوئی تو تب تک بھٹو کی حکومت جا چکی تھی مگر اس موومنٹ کی جڑیں بھٹو دور سے...
  7. arifkarim

    بجٹ ایس یل آر کی خریداری

    کیمرے کیساتھ اسکا الگ بیگ بھی ملتا ہے۔ اسکو کندھے میں ڈال کر سفر کرتا ہوں۔
  8. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    یعنی آپنے اپگریڈ کیا تھا۔ خیر میرا مشورہ ہے کہ مائکروسافٹ کی سائٹ سے پوری ونڈوز دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ یوں آپکو جدید ترین ورژن مل جائے گا اور پرانے ورژن کے بگز نہیں ملیں گے جو عموما اپگریڈ کرنے کیساتھ نازل ہوتے رہتے ہیں۔
  9. arifkarim

    کیا یہاں رہائش پزیر ہیں؟

    کیا یہاں رہائش پزیر ہیں؟
  10. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    آپنے کلین انسٹال کیا تھا یا اپگریڈ؟ میرے طریقہ سے کلین انسٹال کر کے دیکھیں۔ اور انٹرنیٹ کنیکٹ کرنے سے قبل ان دو دھاگوں پر عمل کر لیں: Windows Update Automatic Updates - Enable or Disable in Windows 10 Device Driver Automatic Installation - Turn On or Off in Windows 10
  11. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    مجھے شبہ ہے آپنے ونڈوز 10 میں ڈرائیورز کی خودکار اپڈیٹنگ کا سسٹم آن کیا ہوا ہے۔ اسکو آف کرنے پر یہ بلائیں نازل نہیں ہوتیں۔
  12. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    جی پھر بیٹری کا وزن ہوگا کہ اسکی بیٹری ایچ پی سے دو سیل زیادہ ہے۔
  13. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    یہ کیسے ممکن ہے؟ کلین انسٹال کے بعد لینووو کے بلٹ ان پروگرام کہاں سے نازل ہو گئے؟
  14. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    ہو سکتا ہے دیگر ممالک کی شاپس میں قیمت مختلف ہو۔ ناروے میں ان دونوں کی قیمتوں میں قریباً 200 ڈالر کا فرق ہے۔ نیز لینوو والا 1 کلو وزنی ہے شاید ڈی وی ڈی برنر کی وجہ سے۔
  15. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    اچھا آئیڈیا ہے۔ میں نے ویسے ایک ہی کمپنی پر ریلائنس کی بجائے ایپل کا آئی فون، ایچ پی کا لیپ ٹاپ اور سیمسنگ کا ٹیبلٹ لیا ہوا ہے۔ اسکا فائدہ یہ ہے کہ بیک وقت تینوں مشہور آپریٹنگ سسٹمز تک رسائی رہتی ہے اور جو کام ایک جگہ نہیں ہو سکتا وہ دوسری جگہ ہو جاتا ہے۔
  16. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    کیا میک بک پرو پر شفٹ ہو رہے ہیں؟
  17. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    =244063&p[]=268026']یہاں دیکھیں۔ دائیں طرف میرا ایچ پی اومن اور بائیں طرف لینووو کا آئیڈیا پیڈ۔ قریباً ایک جیسی کنفیوگوریشن ہے اور قیمت میں اتنا فرق۔ نیز نیٹ پر اسی لینوو ماڈل کی ناقص اخراج حرارت سسٹم پر متعدد دھاگے مل جائیں گے۔
  18. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    لینووو کے لیپ ٹاپس میں حرارت کو باہر نکالنے کا نظام کوئی خاص اچھا نہیں ہے۔ اسی لئے اسکا انتخاب نہیں کیا۔ نیز اسی کنفیوگوریشن میں ایچ پی کا لیپ ٹاپ 200 ڈالر زیادہ سستا تھا۔
  19. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    جی اوسط تو 1 جی بی اور 1،7 جی بی کے درمیان کہیں ہے۔
Top