نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    مسئلہ بیٹری میں نہیں سافٹوئیر میں تھا
  2. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    اگر ٹیکنیکل مہارت نہیں ہے تو درج ذیل لنک سے بیٹری ریمو کرنا سیکھ لیں: Taking apart Acer Aspire V5-571 | Inside my laptop
  3. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    ماڈل کونسا ہے؟
  4. arifkarim

    پلیز بتا دیں؟

    بیٹری اتار کر دوبارہ لگائیں۔ مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں نئی بیٹری لے لیں
  5. arifkarim

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    بٹ لاکر، آر ڈی پی، گروپ پالیسی وغیرہ ونڈوز کے اہم فیچرز ہیں۔ اگر آپکو یہ درکار نہیں ہیں تو ہوم ورژن ہی ٹھیک ہے۔ پرو ورژن ایڈوانسڈ ونڈوز یوزرز کیلئے ہے۔
  6. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    آپکے پاس سیٹا ایس ایس ڈی ہے۔ اسکی زیادہ سے زیادہ سپیڈ وہی ہے جو آپنے اوپر لکھی ہے۔ میرے پاس سیٹا نہیں بلکہ ایم ٹو ایس ایس ڈی ہے۔ یہ سیٹا کی بجائے پی سی آئی انٹرفیس سے کنیکٹ ہوتی ہے اور سیٹا سے دوگنی رفتار مہیا کرتی ہے
  7. arifkarim

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    اس ایریا کے حساب سے کوئی بعید بھی نہیں
  8. arifkarim

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    فری اپگریڈ کی صرف آفیشل مدت ختم ہوئی ہے۔ مائکروسافٹ کے سرورز ابھی بھی اپگریڈڈ ونڈوز کو مفت میں ایکٹیویٹ کر رہے ہیں۔ اصل مدت تب ختم ہوگی جب مائکروسافٹ پروفیشنل کی جینیریک چابی پر ایکٹیوشن بند ہو جائے گی۔
  9. arifkarim

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    جب مائکروسافٹ آپکو ونڈوز ۷، ۸ اور ۸،۱ سے سیدھا ونڈوز ۱۰ پر مفت اپگریڈ کی سہولت دے رہا ہے تو اسپر ۹۹ ڈالر کیوں خرچ کریں؟ اور ویسے بھی اس ٹیوٹوریل کا سٹیپ ۲ کئے بغیر آپ ونڈوز ۱۰ پروفیشنل کلین انسٹال نہیں کر سکتے اگر پہلے ونڈوز ہوم ورژن موجود ہے۔
  10. arifkarim

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    اس طریقہ کو چیک کرکے بتائیں۔ کوئی مسئلہ ہو تو بندہ حاضر ہے
  11. arifkarim

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    ہوم ورژن میں بٹ لاکر نہیں ہے۔ ہمارے کام کیلئے ڈیٹا کو ٹھیک سے انکرپٹ کرنا ضروری ہے۔ یہ صرف بٹ لاکر سے ممکن ہے۔
  12. arifkarim

    ون پلس تھری

    سوفٹ کی غالبا فونیٹک ہے
  13. arifkarim

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    منحصر ہے کہ آپکو پروفیشنل ورژن کے فیچرز درکار ہیں یا نہیں۔ جیسے مجھے بٹ لاکر چاہئے تھا انکرپشن کیلئے اس لئے پروفیشنل ورژن کرنا پڑا۔ گروپ پالیسی سے کافی کچھ کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ وہ بھی صرف اسی ورژن میں ہے۔
  14. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    جی نہیں تقریباً ۱ گیگابائٹ فی سیکنڈ سیٹا ڈرائو ۶۰۰ میگابائٹ فی سیکنڈ پر رک جاتا ہے
  15. arifkarim

    ون پلس تھری

    میرا خیال تھا فونیٹک ہوگا۔ خیر
  16. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    جی۔ ایک گیگابائٹ فی سیکنڈ ڈیٹا ٹرانسفر میں نے بیک اپ کے دوران دیکھا تھا۔ مطلب ۱۰ سے ۲۰ سیکنڈ میں پوری ونڈوز کا پارٹیشن کاپی ہو جاتا ہے
  17. arifkarim

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تو پھر ہنی مون ایسا ہی ہوتا ہے
  18. arifkarim

    ونڈوز 10 کی انسٹالیشن اور کنفیگوریشن۔۔۔

    جی مین ڈسک ایس ایس ڈی ایم ۲ ہے۔ یہ مارکیٹ کی تیز ترین فلیش ڈسک میں سے ہے۔ ۱۲ گیگابٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ریڈ اینڈ رائٹ کر سکتی ہے
  19. arifkarim

    ون پلس تھری

    اسکرین شاٹ؟
  20. arifkarim

    ونڈوز 10 پروفیشنل کی درست انسٹالیشن اور ایکٹیویشن - ٹیوٹوریل

    پروفیشنل ورژن میں عام صارفین کیلئے تمام فیچرز موجود ہیں۔ اینٹرپرائز کمپنیز کیلئے ہے۔ ایجوکیشن ورژن اسکولوں کالجوں کیلئے۔
Top