بچوں نے بھی تو بڑے ہو کر یہی کام کرنا اسلئے بچپن سے ہی انہیں ٹرینڈ کروایا جاتا ہے۔
ناروے میں آپ پہلے سال سے بچے کو کنڈر گارڈن یا ڈے کیئر میں چھوڑ سکتے ہیں۔ لیکن ایسا تب ہی کیا جاتا ہے جب ماں باپ دونوں کام پر جاتے ہوں۔ بصورت دیگر 6 سال کی عمر میں اسکول میں داخل کروایا جاتا ہے۔ اس سے پہلے بچے کو...